ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان کوکل طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل پیش ہونیکاحکم دیدیا ہے ذرائع کے مطابق رحمن ملک بیرون ملک ہونے کے باعث کل پیش نہیں ہوسکیں گے وہ اپنا دورہ مختصر کر کے جلد وطن واپس آئینگے ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی رحمن ملک سے شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی

تحقیقات سے متعلق سوالات کریگی ۔نجی ٹی ٹی وی کے مطابق رحمن ملک کے ترجمان نے بتایا کہ رحمن ملک پیشی کی نئی تاریخ کیلئے جے آئی ٹی کو خط لکھیں گے ۔ترجمان نے تصدیق کی کہ جے آئی ٹی نے رحمن ملک کو بھی طبی کا سمن جاری کیا ہے۔اس سے پہلے وزیراعظم آفس کو پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ، وزیراعظم15جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ اتوار کو وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جے آئی ٹی کا سمن موصول ہوگیا ہے ، وزیراعظم 15جون کو 11بجے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے ۔ وزیراعظم کو متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ لانے کا کہا گیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…