اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

بالی ووڈ پر برسوں راج کرنے والی ’’سری دیوی‘‘ کی بیٹی ماں سے بھی چار قدم آگے نکل گئی، سب حیران رہ گئے!!

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مشہور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں ،ابھی انہوں نے شوبز میں قدم بھی نہیں رکھا ہے کہ ڈیزا ئنرز کی پہلی پسند بن گئی ہیں ، جاذب نظر نقوش اور خوبصورت سراپا انہیں دوسرے

‘اسٹارکڈز’سے منفرد بناتا ہے۔جب جھانوی بھارت کے مشہور ڈریس ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ لباس پہن کر پارٹیز میں جاتی ہیں تو ہر ایک کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں ،یہاں خوبصورت جھانوی کی چند اسٹائلش تصاویر پیش کی جارہی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہو تا ہے کہ وہ بولی وڈ کی اگلی ‘فیشن آئیکون’بن سکتی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…