بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

datetime 13  جون‬‮  2017

قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

دوحہ(این این آئی)تین خلیجی ملکوں اور مصر کی جانب سے قطر کے سفارتی بائیکاٹ کے بعد دوحہ کو غیر معمولی سیاسی تنہائی اور نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیگر شعبوں کی طرح قطر کی سیاحت تباہی کے دھانے پر پہنچ چکی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے… Continue 23reading قطری سیاحت تباہی کے دھانے پر،سیاحوں کی آمد میں 50فیصد کمی

ذمہ دارانہ بیٹنگ پر جیت کا کریڈٹ عامر کو بھی دونگا ٗ سرفرازاحمد

datetime 13  جون‬‮  2017

ذمہ دارانہ بیٹنگ پر جیت کا کریڈٹ عامر کو بھی دونگا ٗ سرفرازاحمد

کارڈ ف (این این آئی)پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں لے جانے کیلئے جیت سے ہمکنار کرنے والے اور اپنی کارکردگی کی وجہ سے اس میچ کے مین آف دی میچ قرار پانے والے سرفراز احمد نے کہاہے کہ جیت کاکریڈٹ عامرکوبھی دوں گا،اس نے ذمے داری سے بیٹنگ کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ذمہ دارانہ بیٹنگ پر جیت کا کریڈٹ عامر کو بھی دونگا ٗ سرفرازاحمد

افغانستان سے میچ کیلئے یونس اور مصباح ایم سی سی الیون میں شامل

datetime 13  جون‬‮  2017

افغانستان سے میچ کیلئے یونس اور مصباح ایم سی سی الیون میں شامل

لندن(این این آئی) پاکستانی اسٹارز مصباح الحق اور یونس خان آئندہ ماہ افغانستان سے شیڈول ون ڈے میچ کیلئے میریلیبون کرکٹ کلب ( ایم سی سی ) کی ٹیم کا حصہ بنیں گے، یہ مقابلہ 11 جولائی کو لارڈز کے تاریخی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔میچ میں سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا اور ویسٹ… Continue 23reading افغانستان سے میچ کیلئے یونس اور مصباح ایم سی سی الیون میں شامل

سرفراز احمد نے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 13  جون‬‮  2017

سرفراز احمد نے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

کارڈف(این این آئی) قومی کپتان سرفراز احمد نے سری لنکا کے خلاف نصف سنچری اسکور کرکے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔انگلینڈ میں جاری چیمپئنز ٹرافی کے اہم معرکے میں پاکستان نے کپتان سرفراز احمد کی ذمہ دارانہ بلے بازی کی بدولت سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے… Continue 23reading سرفراز احمد نے سابق کپتان عمران خان کا 25 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار ٗمیانداد کی 60ویں سالگرہ پر گواسکر کا پیغام

datetime 13  جون‬‮  2017

جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار ٗمیانداد کی 60ویں سالگرہ پر گواسکر کا پیغام

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ماضی کے عظیم پاکستانی کھلاڑی اور سپر اسٹار جاوید میاں داد کی سالگرہ کا پیغام دیا۔جاوید میاں داد کے گہرے دوست سنیل گواسکر نے پیغام میں کہا کہ جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار۔بھارتی لٹل ماسٹر نے… Continue 23reading جاوید تم جیو ہزاروں سال اور سال کے دن ہو ں پچاس ہزار ٗمیانداد کی 60ویں سالگرہ پر گواسکر کا پیغام

’’طوائف کہیں کی۔۔‘

datetime 13  جون‬‮  2017

’’طوائف کہیں کی۔۔‘

پرنسس آف ہارٹ لیڈی ڈیانا جس کی زندگی تشنہ لبی کی ایسی داستان ہے جس نےہر کسی کو رلادیا ۔ جسے چاہتی وہ دل کو چھلنی اور روح کو جھنجھوڑ دیتا۔ شہزادہ چارلس ، ڈاکٹر حسنات ، دودی الفائد ایسے کردار ہیں جنہوں نے لیڈی ڈیانا کی زندگی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کا… Continue 23reading ’’طوائف کہیں کی۔۔‘

سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2017

سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے قطر پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی مالی معاونت کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا اور سعودی عرب ایک… Continue 23reading سعودی کابینہ کا اجلاس،نوازشریف کی مصالحتی کوششوں پر غورکیاگیا

’’ہیلری کلنٹن جس کے ایک اشارے پر دنیا میں سرکاریں بدل جاتی تھیں وہ کبھی ایک گھٹیا ملازمت کیا کرتی تھیں‘‘

datetime 13  جون‬‮  2017

’’ہیلری کلنٹن جس کے ایک اشارے پر دنیا میں سرکاریں بدل جاتی تھیں وہ کبھی ایک گھٹیا ملازمت کیا کرتی تھیں‘‘

امریکا کی سابق سیکرٹری آف اسٹیٹ اور ڈیموکریٹس کی جانب سے عہدہ صدارت کی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے سرگرم ہیلری کلنٹن نے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ ویلزلے کالج سے گریجویشن کے بعد وہ اور کچھ دوست الاسکا بھر میں ڈش واشنگ کا کام کرنے لگے تھے اور بعد میں انہوں نے مچھلی… Continue 23reading ’’ہیلری کلنٹن جس کے ایک اشارے پر دنیا میں سرکاریں بدل جاتی تھیں وہ کبھی ایک گھٹیا ملازمت کیا کرتی تھیں‘‘

سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر

datetime 13  جون‬‮  2017

سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر

پیرس(این این آئی)قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہاہے کہ حالیہ سفارتی بحران کی اصل وجوہات کے بارے میں علم نہیں ہے لیکن اتنا معلوم ہے کہ بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا… Continue 23reading سیاسی بحران کی وجہ نہ تو ایران ہے اور نہ ہی الجزیرہ، قطر