اللہ سے صرف اہل علم ہی ڈرتے ہیں
عنایت اللہ خان مشرقی نے جیمس جینز اور خوف خدا کے متعلق ایک واقعہ بیان کیا ہے یہ 1909ء کا ذکر ہے ۔ اتوار کا دن تھا۔ ہلکی ہلکی بارش ہورہی تھی ۔ علامہ مشرقی کسی کام کے لیے باہر نکلے تو دیکھا کہ مشہور ماہر فلکیات سر جیمس جینز چرچ کی طرف جارہے ہیں… Continue 23reading اللہ سے صرف اہل علم ہی ڈرتے ہیں