منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

’’سب منہ دیکھتے رہ گئے،پانامہ کیس کا رخ ہی تبدیل ہو گیا‘‘ قطری شہزادے نےخط بارے کیااہم اعلان کر دیا؟

datetime 16  جون‬‮  2017

’’سب منہ دیکھتے رہ گئے،پانامہ کیس کا رخ ہی تبدیل ہو گیا‘‘ قطری شہزادے نےخط بارے کیااہم اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کے ساتھ کاروباری تعلقات بارے سپریم کورٹ میں پیش کئے گئے خط پر حرف بہ حرف قائم ہوں، قطری شہزادے حماد بن جاسم نے جے آئی ٹی کو تمام تفصیلات فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق قطری شہزادہ حماد بن جاسم الثانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری… Continue 23reading ’’سب منہ دیکھتے رہ گئے،پانامہ کیس کا رخ ہی تبدیل ہو گیا‘‘ قطری شہزادے نےخط بارے کیااہم اعلان کر دیا؟

سپریم کورٹ کی دھمکی آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت

datetime 16  جون‬‮  2017

سپریم کورٹ کی دھمکی آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے خصوصی بینچ نے دھمکی آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں پاناما کیس کے تحقیقات کے لئے قائم خصوصی بینچ نے نہال ہاشمی کی جانب سے دھمکی آمیز تقریر پر… Continue 23reading سپریم کورٹ کی دھمکی آمیز تقریر پر نہال ہاشمی کو جواب داخل کرانے کی آخری مہلت

نواز شریف بھولے ہیں،میں وزیر اعظم ہوتا تو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوتا، خورشید شاہ

datetime 16  جون‬‮  2017

نواز شریف بھولے ہیں،میں وزیر اعظم ہوتا تو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوتا، خورشید شاہ

کراچی (آن لائن)اپوزیشن لیڈر شید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف بھولے آدمی ہیں اگر میں وزیر اعظم ہوتا تو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوتا وزیر اعظم کے پاس کوئی سچائی نہیں جے آئی ٹی کا قطر جانا اسکے وقار کے منافی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ… Continue 23reading نواز شریف بھولے ہیں،میں وزیر اعظم ہوتا تو جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوتا، خورشید شاہ

فائزہ ملک کے بعد فردوس عاشق اعوان پر بھی شرمناک حملہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئیں

datetime 16  جون‬‮  2017

فائزہ ملک کے بعد فردوس عاشق اعوان پر بھی شرمناک حملہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق کی ایڈٹ شدہ قابل اعتراض تصاویر کا معاملہ، جودیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا سائبر کرائم سرکل ان دنوںپی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر… Continue 23reading فائزہ ملک کے بعد فردوس عاشق اعوان پر بھی شرمناک حملہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئیں

یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

datetime 16  جون‬‮  2017

یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

برسلز(این این آئی) یورپ بھر میں موبائل استعمال کرنے والے صارفین کو رومنگ سرچارج سے نجات مل گئی۔ اس فیصلے کا اطلاق یورپی یونین کی تمام اٹھائیس ریاستوں پر ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رومنگ سرچارج ختم کرنے پر یورپی یونین کو بعض ملکوں کی جانب سے دباؤ کا بھی سامنا تھا لیکن اس فیصلے کے… Continue 23reading یورپ بھر میں موبائل فونز پر رومنگ سرچارج ختم کرنے کااعلان

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

نئی دہلی: بھارت میں نصابی کتاب میں عیسیٰ مسیح کے متعلق حیوان لکھا گیاجس کوکانگریس نے بھارت کیلئے باعث شرم قراردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ارونا چال کانگریس کمیٹی نے اس پر فوری اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتیوں کو بالخصوص عیسائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچنے والوں پر کاروائی کا مطالبہ کیا۔ایٹا نگر، اروناچل پردیش کانگریس کمیٹی… Continue 23reading بھارت نے اپنی نصابی کتابوں میں حضرت عیسیٰ ؑ کو نعوذ باللہ ’’حیوان‘‘ لکھ دیا

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

datetime 16  جون‬‮  2017

بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

سرینگر (آن لائن) بھارتی فو ج نے مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعمال کر نے کا فیصلہ کر لیا ۔ کشمیر ی نو جو انو ں پر نظر رکھنے کے لئے درجنو ں منی ڈورنز خرید ے جا ئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنے انٹر… Continue 23reading بھارت کا مقبو ضہ کشمیر میں ڈرونز استعما ل کر نے کا فیصلہ

قومی کرکٹر وہاب ریاض برائے فروخت قیمت صرف 6 ہزار 200 روپے!!

datetime 16  جون‬‮  2017

قومی کرکٹر وہاب ریاض برائے فروخت قیمت صرف 6 ہزار 200 روپے!!

نئی دہلی(این این آئی) پاکستان کے کسی دل جلے شائق نے فاسٹ بولر وہاب ریاض کو نیلامی کیلئے ’ای بے‘ نامی ویب سائٹ پرڈال دیا۔فاسٹ بولر وہاب ریاض کی مایوس کن پرفارمنس پر کسی نے ’ای بے‘ پر انھیں فروخت کیلئے پیش کردیا اور لکھا کہ مجھے ان کی مزید ضرورت نہیں ہے۔ دلچسپ بات… Continue 23reading قومی کرکٹر وہاب ریاض برائے فروخت قیمت صرف 6 ہزار 200 روپے!!

’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی

datetime 16  جون‬‮  2017

’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسئلہ کشمیر پر روسی ثالثی مسترد، پاکستان کیساتھ تمام امور دوطرفہ طور پر حل کرنے کے خواہاں ہیں، بھارت نے روس کی پیش کش قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسئلہ کشمیر پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی جانب سے پاکستان اور بھارت کو ثالثی کی پیش کش… Continue 23reading ’’امریکی جادو سر چڑھ کر بولنے لگا‘‘ بھارت نے روس کو ہری جھنڈی دکھا دی