جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

فائزہ ملک کے بعد فردوس عاشق اعوان پر بھی شرمناک حملہ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی گئیں

datetime 16  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق کی ایڈٹ شدہ قابل اعتراض تصاویر کا معاملہ، جودیشل مجسٹریٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا سائبر کرائم سرکل ان دنوںپی ٹی آئی کی خاتون رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی درخواست پر فیس پر ایڈٹ شدہ

قابل اعتراض تصاویر کے معاملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ تفتیشی افسر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے موقف اختیار کیا کہ نامعلوم ملزم فیس بک پر احسن زاہد چوہدری کے نام سے اکائونٹ چلا رہا ہے جس نے خاتون سیاسی رہنما کا تشخص مجروع کرنے کیلئے ایڈٹ شدہ تصاویر اور پوسٹ شیئر کیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کی آئی ڈی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…