جب نمک کرنسی کی حیثیت رکھتا تھا
دنیا میں ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے جب نمک کرنسی کی حیثیت رکھتا تھا اور لوگ نمک دے کر کھانے پینے کی اشیاءخریدتے تھے‘ اس دور میں نمک اس قدر اہمیت رکھتا تھا کہ چین کے بادشاہ ہیسایو نے 2200قبل مسیح میں نمک پر باقاعدہ ٹیکس عائد کر دیاتھا۔ یونان کے تاجر نمک کے… Continue 23reading جب نمک کرنسی کی حیثیت رکھتا تھا