پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

datetime 21  جون‬‮  2017

پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی۔مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آنے پر کیا ہوگا ؟ کیا وزیر اعظم کو فوری بری یا نا اہل کر دیا جائے گا ؟ کیا فریقین کو رپورٹ پر مقف پیش کرنے کا موقع ملے گا ؟ کیا سپریم کورٹ… Continue 23reading پاناما جے آئی ٹی کی ڈیڈ لائن 7 جولائی کو ختم ہو جائے گی

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

datetime 21  جون‬‮  2017

لند ن ،محمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمدعامر26جون سے اپنے کائونٹی کیرئیرکاآغازکریں گے۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپنزٹرافی کافائنل کھیلنے کے بعد اب محمدعامرایسکیس کائونٹی پہنچ چکے ہیں اور26جون سے مڈل سیکس کےخلاف ہونے والے فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جبکہ پاکستان فاسٹ بائولرجنیدخان بھی اس کائونٹی سیزن میں لنکاشائرکی نمائندگی کریں گے ۔

چین نے پاکستان کودیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی

datetime 21  جون‬‮  2017

چین نے پاکستان کودیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے پاکستان میں دیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی ہے ،وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ سال 4ہزار5سومیگاواٹ کے دیامربھاشاڈیم کی فناسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں ۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین نے دریائے دریائے سندھ پرگلگت بلتستان کے علاقے… Continue 23reading چین نے پاکستان کودیامربھاشاڈیم بنانے کی پیشکش کردی

حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی

datetime 21  جون‬‮  2017

حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کوبڑادھچکا،الیکشن کمیشن نے جعلی ڈگری کے معاملے پرپنجاب اسمبلی میں ایم پی اے شوکت بھٹی کاانتخابک کالعدم قراردیدیاہے ۔چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی کی تحصیل گوجرخان سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے راجہ شوکت بھٹی کونااہل… Continue 23reading حکمران جماعت کوبڑاجھٹکا، ن لیگ کی راولپنڈی سے بڑی وکٹ اُڑگئی

شاہد آفریدی نے ہار کا ماتم مناتے بھارتیوں پر ایک اور بجلی گرا دی۔۔کیا کہہ دیا؟

datetime 21  جون‬‮  2017

شاہد آفریدی نے ہار کا ماتم مناتے بھارتیوں پر ایک اور بجلی گرا دی۔۔کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امید نہیں تھی کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا فائنل جیت جائے گا، بھارت کو پتہ چل گیا ہو گا کہ باپ بیـٹے کا رشتہ کیا ہے، سابق کپتان شاہد آفریدی کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ہار کا ماتم مناتے بھارتیوں پر ایک اور بجلی گرا دی۔۔کیا کہہ دیا؟

کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ اب کیسی دکھائی دیتی ہے؟

datetime 21  جون‬‮  2017

کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ اب کیسی دکھائی دیتی ہے؟

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرن جوہر کی مشہور فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کا بچپن کا کردار نبھانے والی مال ویکا راج اب بڑی ہو چکی ہیں اور پہلے سے بالکل مختلف بھی۔آپ ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر دنگ رہ جائیں گےاور یہ جان کر بھی کہ اب وہ اپنی اداکاری کے جوہر… Continue 23reading کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ اب کیسی دکھائی دیتی ہے؟

امریکہ اور یورپ کے طاغوتی معاشی نظام کو ہلا دینے والی سکیم

datetime 21  جون‬‮  2017

امریکہ اور یورپ کے طاغوتی معاشی نظام کو ہلا دینے والی سکیم

اس کا بنایا گیا سونے کا سکہ امریکی فیڈرل ریزرو بینک ( FEDERAL RESERVE BANK ) کو چلانے والوں کی نیندیں حرام کرنے والا تھا ، اور دنیا کو جعلی کرنسی سے نجات دلا کر ایک پر امن اور انصاف پسند معاشرہ دینے والا تھا .لیبیا اور کرنل قذافی کے بارے میں یہ چند حقائق… Continue 23reading امریکہ اور یورپ کے طاغوتی معاشی نظام کو ہلا دینے والی سکیم

ایک اور ایرانی طیارے کے پر خچے اڑا دیے گئے

datetime 21  جون‬‮  2017

ایک اور ایرانی طیارے کے پر خچے اڑا دیے گئے

واشنگٹن /دمشق(آئی این پی)امریکہ نے شام میں ایرانی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی ساختہ ایک ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان نے بتایا کہ امریکا کے ایک ایف پندرہ جنگی طیارے نے اس… Continue 23reading ایک اور ایرانی طیارے کے پر خچے اڑا دیے گئے

’’امریکہ اور روس میں کشیدگی ‘‘ دنیا کی سپر پاورز آمنے سامنے آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ 

datetime 21  جون‬‮  2017

’’امریکہ اور روس میں کشیدگی ‘‘ دنیا کی سپر پاورز آمنے سامنے آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟ 

واشنگٹن/ ماسکو(آئی این پی)فضا میں طیارہ روکنے پر امریکا اور روس میں نئی کشیدگی پیدا ہوگئی ،امریکہ محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ ہتھیاروں سے لیس ایک روسی لڑاکا جہاز بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز کرنے والے ایک امریکی فوجی جہاز سے چند میٹر کے فاصلے سے گزرا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی فوج نے کہا… Continue 23reading ’’امریکہ اور روس میں کشیدگی ‘‘ دنیا کی سپر پاورز آمنے سامنے آگئیں ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟