پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور ٹکرائو ہونے کو تیار جاوید آفریدی اور شاہ رخ خان مد مقابل آگئے

datetime 21  جون‬‮  2017

پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور ٹکرائو ہونے کو تیار جاوید آفریدی اور شاہ رخ خان مد مقابل آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی جنوبی افریقہ کرکٹ لیگ میں بینونی فرنچائز خرید لی، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے کیپ ٹائون ٹیم کو خرید لیا، دونوں ٹیموں کا ٹکرائو نومبر یا دسمبر میں ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم… Continue 23reading پاک بھارت ٹاکرے کے بعد ایک اور ٹکرائو ہونے کو تیار جاوید آفریدی اور شاہ رخ خان مد مقابل آگئے

’’شعیب ملک کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی جیتے‘‘ فخر زمان نے ایسی بات سے پردہ اٹھا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 21  جون‬‮  2017

’’شعیب ملک کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی جیتے‘‘ فخر زمان نے ایسی بات سے پردہ اٹھا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے پہلا میچ ہارنے کے بعد ٹیم میٹنگ میں شعیب ملک کی جذباتی تقریر نے تمام کھلاڑیوں میں نئی روح پھونک دی تھی، پاکستانی ٹیم کے اوپننگ بلے باز اور آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے ہیرو فخر زمان نےجیت کا کریڈٹ شعیب ملک کو دیدیا، میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات… Continue 23reading ’’شعیب ملک کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی جیتے‘‘ فخر زمان نے ایسی بات سے پردہ اٹھا دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

سعودی کنگ شاہ سلمان نے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو اگلا بادشاہ نامزد کر دیا !!

datetime 21  جون‬‮  2017

سعودی کنگ شاہ سلمان نے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو اگلا بادشاہ نامزد کر دیا !!

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شاہ سلمان جانشینی کے سلسلے میں تبدیلی کرتے ہوئے شاہی فرمان کے ذریعے اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان کو شہزادہ محمد بن نائف کی جگہ ولی عہد مقرر کردیا ہے۔نئے اعلان کے بعد شاہ سلمان کے 31 سالہ بیٹے محمد بن سلمان اب سعودی ریاست کے اگلے حاکم… Continue 23reading سعودی کنگ شاہ سلمان نے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو اگلا بادشاہ نامزد کر دیا !!

پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

datetime 21  جون‬‮  2017

پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ رواں سال جنوری سے مئی کے دوران ملک میں تھری جی صارفین کی تعداد میں اوسط ماہانہ 3 لاکھ 70 ہزار کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ فور جی صارفین کی تعداد میں 23 لاکھ 30ہزار کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading پاکستان میں تھری جی کا استعمال ختم؟ آئندہ صارفین کیا استعمال کریں گے؟

بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔متعدد جاں بحق، کئی افراد زخمی

datetime 21  جون‬‮  2017

بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔متعدد جاں بحق، کئی افراد زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 2خواتین سمیت 5افراد جاں بحق، 7زخمی ہو گئے، فیڈر ٹرپ ہو جانے کے باعث کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے۔۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ صوبہ بھر میں آندھی… Continue 23reading بارشوں نے تباہی مچا دی۔۔متعدد جاں بحق، کئی افراد زخمی

سعودی عرب کا اب آئندہ بادشاہ کون ہو گا؟ کسے برطرف کر کے نئے ولی عہد کا اعلان کر دیا؟

datetime 21  جون‬‮  2017

سعودی عرب کا اب آئندہ بادشاہ کون ہو گا؟ کسے برطرف کر کے نئے ولی عہد کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کرکے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کر دیا۔ سعودی میـڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کرکے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد… Continue 23reading سعودی عرب کا اب آئندہ بادشاہ کون ہو گا؟ کسے برطرف کر کے نئے ولی عہد کا اعلان کر دیا؟

رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھے مسلمانوں کو بھی نہ بخشا گیا، قابل مذمت کام

datetime 21  جون‬‮  2017

رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھے مسلمانوں کو بھی نہ بخشا گیا، قابل مذمت کام

کراچی(این این آئی) گلشن اقبال میں چور نے مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے افراد کو بھی نہ بخشا اور معتکفین کا سامان چوری کر کے رفو چکرہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک سیون میں واقع مسجد میں ایک چور داخل ہوا اور معتکفین کے نیند میں ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ان… Continue 23reading رمضان المبارک میں اعتکاف میں بیٹھے مسلمانوں کو بھی نہ بخشا گیا، قابل مذمت کام

’’پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ’’پراجیکٹ غازی ‘‘نے نمائش سے قبل دنیا میں تہلکہ مچادیا ۔۔کب ریلیز ہوگی؟  تاریخ سامنے آگئی

datetime 21  جون‬‮  2017

’’پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ’’پراجیکٹ غازی ‘‘نے نمائش سے قبل دنیا میں تہلکہ مچادیا ۔۔کب ریلیز ہوگی؟  تاریخ سامنے آگئی

کراچی (این این آئی)آئندہ ماہ ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم پروجیکٹ غازی کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا، جسے دیکھ کر فلم کی کہانی کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ایک منٹ 21 سیکنڈ کے نئے ٹریلر میں پروجیکٹ غازی میں میڈیکل سائنٹسٹ کا کردار ادا کرنے والی سائرہ شہروز 30 سیکنڈ تک اپنی کہانی بتاتی ہیں… Continue 23reading ’’پاکستان کی پہلی سپر ہیرو فلم ’’پراجیکٹ غازی ‘‘نے نمائش سے قبل دنیا میں تہلکہ مچادیا ۔۔کب ریلیز ہوگی؟  تاریخ سامنے آگئی

بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کو بدنام کر دیا،کشمیریوں کے خلاف میدان میں آگئے

datetime 21  جون‬‮  2017

بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کو بدنام کر دیا،کشمیریوں کے خلاف میدان میں آگئے

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائنگ رائونڈ میں پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کا سیاہ پٹیاں باندھ کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر احتجاج و یکجہتی کا اظہار، پاکستان کی جانب سے کھیل کے میدان کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں… Continue 23reading بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کو بدنام کر دیا،کشمیریوں کے خلاف میدان میں آگئے