پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار نبھانے والی یہ اداکارہ اب کیسی دکھائی دیتی ہے؟

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرن جوہر کی مشہور فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کا بچپن کا کردار نبھانے والی مال ویکا راج اب بڑی ہو چکی ہیں اور پہلے سے بالکل مختلف بھی۔آپ ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر دنگ رہ جائیں گےاور یہ جان کر بھی کہ اب وہ اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے فلم انڈسٹری میں باقائدہ قدم رکھنے جا رہی ہیں۔مالویکا کی نئی فلم جادیو جس کی ہدایت کاری کے فرائض جے ناتھ سی پراجی ہے ادا کئے ہیں تیس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

انہوں نے فلم کبھی خوشی کبھی غم میں کرینہ کپور کے بچپن کا کردار بخوبی نبھایا تھا اور لوگوں کی جانب سے داد بھی وصول کی تھی۔طویل عرصہ گزر جانے کے بعد اب ان کی شوبز میں واپسی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن سے ہی بہت شرارتی تھیں انہوں نے کہا کہ مجھے اداکاری کا بہت شوق تھا مگر میرے والد نہیں چاہتے تھے کہ میں اپنی پڑھائی مکمل کئے بغیر اس انڈسٹری میں قدم رکھوں ، لہذا میں اب اپنی پڑھائی مکمل کر چکی ہوں اور اب باقاعدہ طور پر میں نے فلمی دنیامیں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کی حالیہ تصاویر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…