اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

datetime 23  جون‬‮  2017

سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

وہ سادہ سا عام معصوم بچوں کی طرح ایک ہونہار بچہ تھا اس کی عمر نو سال رہی ہوگی ایک دفعہ اپنی ماں کے ساتھ کسی گارڈن میں گھومنے گیا ہوا تھااسے اس کی ماں نے ایک شیشے کی بوتل دکھائی جس کے اندر ایک بڑا سنترہ رکھا ہوا تھا۔ ماں کے بتانے پر بچے… Continue 23reading سنترہ شیشے کی بوتل میں کس طرح داخل ہوگیا؟ سبق آموز تحریر

کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

یہ سلطانہ بیگم ہیں …. !!!! کلکتہ کے قریب ھوورا کے ایک غریب محلّہ میں رہنے والی ” شہزادی ” !!! حکومت کی طرف سے انہیں تقریباً 6 ہزار وظیفہ مل رہا ہے جس سے بمشکل گزارا چلتا ہے- یہ دو کمروں کے ایک چھوٹے سے مکان میں پانچ بیٹیوں اور ایک بیٹے کے ساتھ… Continue 23reading کوئی ہے جو عبرت پکڑے ؟؟؟؟

ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

datetime 23  جون‬‮  2017

ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﻼ ﻧﺼﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﻮ ﺳﻨﺎ ﮨﻮ ﮔﺎ۔ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺍﺡ ﺳﮯ ﺑﻬﺮﭘﻮﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻣﻼ ﺩﻭ ﭘﯿﺎﺯﮦ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﺦ ﭼﻠﯽ ﮐﮯ ﻟﻄﯿﻔﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﻧﺼﺮ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﮯ ﻟﻄﯿﻔﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﺰﮮ ﻟﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ… Continue 23reading ﻣﺎﻝ ﺩﺍﺭ ﯾﮩﻮﺩﯼ

بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی

datetime 23  جون‬‮  2017

بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے رواں مالی سال 2016-17کے دوران توانائی کے شعبے کی ترقی کے لئے صوبے کی تاریخ میں 10ارب روپے کے ریکارڈ اخراجات کئے جائیں گے جبکہ آئندہ مالی سال 2017-18میں ترقیاتی بجٹ کے تحت توانائی منصوبوں کے لئے ساڑھے پندرہ ارب روپے رکھے گئے ہیں۔اگلے سال سے صوبے میں پن بجلی کے… Continue 23reading بجلی کی پیداوار،خیبرپختونخوا حکومت نے بڑا کام کردکھایا،اربوں روپے سالانہ اضافی آمدن ہوگی

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017

سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

کابل (این این آئی) افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ اخندزادہ نے مشرق وسطی اور عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر قسم کے باہمی تنازعات کو افہام و تفہیم کے ذریعے حل کیا جائے ٗ طالبان کے حملوں میں عام شہریوں کا جانی نقصان کسی صورت… Continue 23reading سعودی عرب امارات اور قطر کی کشیدگی،طالبان سربراہ مولوی ہیبت اللہ نے انتباہ کردیا

پی آئی اے کو ایک اور بڑاجھٹکا،متعددپروازیں منسوخ،عید کیلئے بکنگ کروانے والے رُل گئے

datetime 23  جون‬‮  2017

پی آئی اے کو ایک اور بڑاجھٹکا،متعددپروازیں منسوخ،عید کیلئے بکنگ کروانے والے رُل گئے

کراچی(این این آئی) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو ایندھن کی فراہمی روک دی جس کے باعث کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے ترجمان کا معاملے میں کہنا ہے کہ جیٹ فیول کی بند ش کے حوالے سے پی ایس او… Continue 23reading پی آئی اے کو ایک اور بڑاجھٹکا،متعددپروازیں منسوخ،عید کیلئے بکنگ کروانے والے رُل گئے

روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

datetime 23  جون‬‮  2017

روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

حضرت عیسیٰؑ اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لے کر کسی سفر پر نکلے،راستے میں ایک جگہ رکے اور شاگرد سے پوچھا کہ تمہاری جیب میں کچھ ہے؟ اس نے کہا:میرے پاس دو درہم ہیں۔ حضرت عیسیؑ نے اپنی جیب سے ایک درہم نکال کر اسے دیا اور فرمایا:یہ تین درہم ہوجائیں گے،قریب ہی آبادی ہے… Continue 23reading روٹیاں کتنی تھیں؟ عبرت انگیز واقعہ

فیصلہ سنادیاگیا،نہال ہاشمی غائب

datetime 23  جون‬‮  2017

فیصلہ سنادیاگیا،نہال ہاشمی غائب

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر نہال ہاشمی کے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ نے جسٹس افضل… Continue 23reading فیصلہ سنادیاگیا،نہال ہاشمی غائب

خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2017

خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا ۔حکومت خیبر پختونخوا نے عید الفطرکے موقع پر 26 ،27 اور 28 جون2017 (پیر ، منگل اور بدھ) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا