اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والا رکن اسمبلی گرفتار

datetime 24  جون‬‮  2017

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والا رکن اسمبلی گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار کو کچلنے والےرکن بلوچستان اسمبلی مجیدخان اچکزئی کو گرفتار کرلیاگیا۔تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے جی پی او چوک پر فرائض انجام دینے والے سب انسپکٹرحاجی عطااللہ کو کچلنے والے ایم پی اے مجیدخان اچکزئی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا۔پولیس حکام کےمطابق رکن بلوچستان اسمبلی مجید خان… Continue 23reading کوئٹہ میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والا رکن اسمبلی گرفتار

مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

datetime 24  جون‬‮  2017

مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا دہشت گرد حرم میں ختم قرآن کی تقریب میں حملہ کرنا چاہتے تھےسعودی وزارت داخلہ کے سیکیورٹی ترجمان منصور الترکی نے انکشاف کیا ہے کہ مملکت میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مسجد الحرام کی سیکیورٹی کو گزند پہنچانے والا ایک… Continue 23reading مکہ: حرم مکی میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

درود شریف کی برکت

datetime 24  جون‬‮  2017

درود شریف کی برکت

عبداللہ بن عمروؓ فرماتے ہیں:’’قیامت کے دن حضرت آدمؑ کے لیے عرش کے پاس ایک جگہ ہو گی، حضرت آدمؑ دو سبز چادریں لپیٹے ہوئے ہوں گے (سبز رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہوں گے) حضرت آدمؑ کا اتنا اونچا قد ہو گا جتنا کھجور کا لمبا درخت ہوتا ہے،جب ان کی اولاد میں سے… Continue 23reading درود شریف کی برکت

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کا چاند پچیس جون بروز اتوار انتیس رمضان کو دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں چھبیس جون بروز پیر کو عید ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش کا سلسلہ آج صبح سات بج کر انتیس منٹ پر ہوچکا… Continue 23reading عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

datetime 24  جون‬‮  2017

پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

ڈاکٹر عزیز احمد ایک ماہر نفسیات ہیں۔ فرمانے لگے کہ میں جب اعلیٰ ڈگری کے لیے بیرون ملک گیا تو وہاں نفسیاتی امراض سے بچنے کے لیے پگڑی نما ایک کپڑا سر پر باندھا جاتا تھا۔ میں نے جب دیکھا تو فوراً بولا ’’یہ تو پگڑی ہے اور جس انداز سے آپ باندھ رہے ہیں،… Continue 23reading پگڑی کن امراض سے بچاتی ہے؟

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

datetime 24  جون‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھرمیں آئندہ ہفتے سے مون سون کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز ہوجائے گا، پیر سے بدھ کے دوران ملک کے بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، عید الفطر پر کن شہروں میں بادل کھل کر برسے گا؟

میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

datetime 24  جون‬‮  2017

میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

خلیفہ ابو جعفر منصور کے سامنے ایک سپہ سالار کو پیش کیا گیا۔ یہ سپہ سالار خلیفہ کے ایک فوجی دستے کو شکست دے چکا تھا۔ اسے دیکھ کر خلیفہ منصور غصے سے بے قابو ہو گیا۔ اس نے چلا کر کہا ’’اے مرد و عورت کے بیٹے! تجھ جیسا کمینہ شخص میرے عظیم لشکر… Continue 23reading میں گفتگو کے محاذ پر بھی اس سے شکست کھا گیا ہوں

شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

datetime 24  جون‬‮  2017

شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

نوشیرواں عادل ایک مشہور بادشاہ تھا۔ایک دن وہ درباریوں کے ساتھ شکار کیھلنے گیا۔جب شکار کیا ہوا گوشت پکانے کا وقت آیا تو باورچی کو پتا چلا کہ وہ نمک لانا بھول گیا ہے۔اس نے ایک غلام کو آواز دی اور کہا،”ذرا دوڑ کر قریبی گاٶں سے تھوڑا سا نمک لے آٶ۔“ بادشاہ نے باورچی… Continue 23reading شروع میں ہر بُرائی چھوٹی معلوم ہوتی ہے

فخر زمان کو نوبال پر آئوٹ کرکے جشن منانے والے جسپریت بھمرا کے ساتھ اپنے ہی ملک میں افسوسناک سلوک ۔۔ کیا کام ہو گیا ؟ 

datetime 24  جون‬‮  2017

فخر زمان کو نوبال پر آئوٹ کرکے جشن منانے والے جسپریت بھمرا کے ساتھ اپنے ہی ملک میں افسوسناک سلوک ۔۔ کیا کام ہو گیا ؟ 

نئی دہلی(آئی این پی) نوبال پر ٹریفک اشتہار بنائے جانے پر جسپریت بھمرا بھڑک اٹھے ہیں۔ بمراہ کا کہنا تھا کہ اپنے ملک کیلئے خدمات انجام دینے پر یوں صلہ دیا جاتا ہے۔بھارتی فاسٹ باولر جسپریت بمراہ نوبال پر جے پور ٹریفک پولیس کی جانب سے اشتہار بنانے پر ٹوئٹر پرجاری پیغام میں بمراہ نے… Continue 23reading فخر زمان کو نوبال پر آئوٹ کرکے جشن منانے والے جسپریت بھمرا کے ساتھ اپنے ہی ملک میں افسوسناک سلوک ۔۔ کیا کام ہو گیا ؟