غرور اور تکبر۔۔شاداب خان نے انتباہ کردیا
لاہور(این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاداب خان نے کہا ہے کہ قوم کی دعاؤں سے چمپئن بنے ،غرور اور تکبر کبھی نہیں کرنا چاہیے ، بھارت کے خلاف میچ میں تمام کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند تھا اور جیتنے کے لیے پر عزم تھے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ… Continue 23reading غرور اور تکبر۔۔شاداب خان نے انتباہ کردیا