جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

غرور اور تکبر۔۔شاداب خان نے انتباہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے بولر شاداب خان نے کہا ہے کہ قوم کی دعاؤں سے چمپئن بنے ،غرور اور تکبر کبھی نہیں کرنا چاہیے ، بھارت کے خلاف میچ میں تمام کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند تھا اور جیتنے کے لیے پر عزم تھے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز نجی سکول کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

اس موقع پر انہوں نے بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور انعامات بھی تقسیم بھی کیے ۔شاداب خان نے کہا کہ وہ بھی گاؤں کے سکول میں پڑھے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کا حوصلہ بلند تھا اور تمام کھلاڑی بھی جیتنے کے لیے پر عزم تھے ،قوم کی دعاؤں سے چمپئن بنے ہیں ،غرور اور تکبر کبھی نہیں کرنا چاہیے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…