اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

datetime 29  جون‬‮  2017

سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیرداخلہ چودھری نثارنے سوشل میڈیاپرفرقہ واریت پھیلانیکی کوششوں کانوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ فرقہ واریت کوہواد ینے و الے ملک کے دوست نہیں وزیرداخلہ نے ایف آئی اے کو فرقہ واریت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کی ۔ وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے سوشل میڈیاپرفرقہ واریت پھیلانے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش ، وزیرداخلہ کا سخت نوٹس

پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

datetime 29  جون‬‮  2017

پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات کو ملک دشمن عناصر جان بوجھ کر فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فوج سانحہ پارا چنار کے بعد کی صورت حال پر نظر رکھی… Continue 23reading پارا چنار دھماکوں کو فرقہ واریت کا رنگ کون دے رہا ہے؟ پاک فوج نے حقیقت واضح کر دی!!

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

datetime 29  جون‬‮  2017

ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

کوئٹہ (آن لائن) ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق میں رمضان کے آخری ایام میں ٹریفک سارجنٹ ایم پی اے مجید اچکزئی کی گاڑی کے نیچے کچلا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے واقع کا ازخود نوٹس لیا تھا تاہم مجید اچکزئی اور… Continue 23reading ایم پی اے مجید اچکزئی اور ٹریفک سارجنٹ کے اہل خانہ کے درمیان صلح ہو گئی

پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف کردار چین نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 29  جون‬‮  2017

پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف کردار چین نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے اپنے مضبوط دفاعی اور بہترین دوست ملک پاکستان بارے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف لڑائی میں ہراول دستے کا کردار ادا کررہا ہے، دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی تعاون کو مزید فروغ دیتے ہو ئے بین الاقوامی برادری کو دہشت گردی کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کرنے… Continue 23reading پاکستان کا دہشتگردی کیخلاف کردار چین نے ایسی بات کہہ دی کہ سب دنگ رہ گئے

کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

datetime 29  جون‬‮  2017

کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بنگلا دیشی کرکٹر عبدالرزاق کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عیدالفطر کی چھٹیاں منانے کے بعد کھلنا سے دارالحکومت ڈھاکا واپس آ رہے تھے کہ ضلع گوپال گنج کے علاقے کاشیانی میں ڈھاکا کھلنا ہائی وے پر ان کی گاڑی… Continue 23reading کرکٹر عبد الرزاق خوفناک حادثے کا شکار، حالت تشویشناک

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت کہیں بھی بجلی کا شارٹ فال نہیں ہے اور کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جا رہی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر خواجہ محمد آصف نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ بجلی کی پیداوار18 ہزار میگا… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال کتنا ہے؟ خواجہ آصف کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداء کے ورثاء اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو رقم کی ادائیگی کی ہدایت کر دی ۔وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارا چنار میں عید سے چند… Continue 23reading وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

datetime 29  جون‬‮  2017

مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

سرگودہا،مری(آن لائن)لاہور سے پکنک منانے کے لئے مری جانے والا خاندان بھیرہ کے قریب حادثہ کا شکار۔پانچ افراد جاں بحق آٹھ افراد زخمی۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار لاہور کے رہائشی شوکت علی کی فیملی سیر کے لئے براستہ موٹر وے مری جا رہی تھی بدقسمت… Continue 23reading مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 29  جون‬‮  2017

دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)2016 میں نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) نے خنجراب پاس پر ایک اے ٹی ایم نصب کی تھی جو کہ پاک چین سرحد کے قریب ہے۔این بی پی کی یہ مشین زمین کی سطح سے 15 ہزار 397 فٹ بلند ہونے کی وجہ سے دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم… Continue 23reading دنیا کے بلند ترین مقام پر اے ٹی ایم مشین پاکستان نے دنیا کو دنگ کر دینے والا ریکارڈ قائم کر دیا