موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
راولپنڈی (این این آئی)محکمہ موسمیات کی طرف سے موسلادھار بارش کی پیشن گوئی پر راولپنڈی میں گرین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا راجہ شوکت محمود کے مطابق راولپنڈی کے نشیبی علاقوں میں جمع شدہ بارش کے پانی کی نکاسی کے لیے راولپنڈی کو چار زونز میں تقسیم کر دیا گیا۔؎ جن میں… Continue 23reading موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی ، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی