’’راہ بھٹکنے والی بھیڑ کو بھیڑیا کھا جاتا ہے‘‘ دبئی کے حکمران نے قطر کو پیغام میں کیا لکھ ڈالا؟
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے حکمران شیخ محمد بن المختوم نے قطرا ور دیگر عرب ممالک کی بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر قطر کو راہ راست پر لانے کیلئے ایک نظم لکھی ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطا بق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن المختوم نے قطرکو خلیجی ممالک کے اتحاد میں واپسی کیلئے انسٹاگرام پر نظم… Continue 23reading ’’راہ بھٹکنے والی بھیڑ کو بھیڑیا کھا جاتا ہے‘‘ دبئی کے حکمران نے قطر کو پیغام میں کیا لکھ ڈالا؟