پاکستان کی اہم ٹرین کو بم دھماکوں سے اڑانے کا منصوبہ، سیکورٹی حکام کی دوڑیں، تہلکہ خیز انکشافات
کوئٹہ (این این آئی) کو ئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کو مچھ کے قریب بم سے اڑانے کی کوشش ناکام ،ریلوے ٹریک پر نصب بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا گیا،ترجمان پا کستان ریلوے کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس کولپور کے مقام پر پہنچی تھی کہ… Continue 23reading پاکستان کی اہم ٹرین کو بم دھماکوں سے اڑانے کا منصوبہ، سیکورٹی حکام کی دوڑیں، تہلکہ خیز انکشافات