بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تمام عرب ممالک میں قطریوں کا داخلہ بند سعودی عرب نے انتہائی اقدام اٹھا لیا!!

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ خلیجی ممالک کے مطالبات منظور ہونے تک قطر کا بائیکاٹ ختم نہیں ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرکا دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ دہشتگردوں اور کالعدم تنظیموں پر قطر سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

دوحہ کو ہر صورت میں دہشتگردوں،عسکریت پسندوں اور انتہا پسند گروپوں کی حمایت ختم کرنا ہوگی۔ کویتی حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر کو سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے مطالبات ماننا ہوں گے۔مطالبہ ماننے تک قطر کا بائیکاٹ ختم ہیں ہوگااور نہ ہی عرب ممالک کی دی گئی فہرست میں کسی شخصیت یا گروپ کو کویت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…