میٹروبس خوفناک حادثہ سے بچ گئی، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں ‘ بچوں اور عورتوں سمیت مسافر سیٹوں سے اچھل کر نیچے جا گرے
اسلام آباد(آئی این پی ) راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس کشمیر ہائی وے اسٹیشن پر اتوار کی صبح ڈرائیور کی حاضر دماغی کے باعث خوفناک حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والی میٹرو بس جب کشمیر ہائی وے اسٹیشن سے… Continue 23reading میٹروبس خوفناک حادثہ سے بچ گئی، مسافروں کی چیخیں نکل گئیں ‘ بچوں اور عورتوں سمیت مسافر سیٹوں سے اچھل کر نیچے جا گرے