’’عمران خان کو شادی میں نہیں بلائوں گی ‘‘
لاہور (این این آئی ) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ اپنی شادی میں عمران خان کے بجائے وزیر اعظم نواز شر یف اور بلاول بھٹو کو بلائوں گی جو ضرور آئیں گے ۔ سرکاری افسر نہیں بزنس مین سے ہی شادی کروں گی ، شادی میں ریما خان جیسی اداکاراؤں کو بلانے کا سوال… Continue 23reading ’’عمران خان کو شادی میں نہیں بلائوں گی ‘‘