پیسے کا نشہ۔۔۔! بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کروڑ پتی کھلاڑی کا دادا رکشہ چلانے پر مجبور ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی جسپریت بمراہ کا دادا رکشہ چلانے پر مجبور، تفصیلات کے مطابق بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کے 84سالہ داد اسنتوک سنگھ انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔جسپریت بمراہ کے دادا سنتوک سنگھ بھارت کی ڈسٹرکٹ اترکھنڈ کے عالقے اودھم سنگھ نگر میں کرائے کے… Continue 23reading پیسے کا نشہ۔۔۔! بھارتی قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کروڑ پتی کھلاڑی کا دادا رکشہ چلانے پر مجبور ہو گیا