دنیا کی مہنگی ترین شادی،تقریباًایک ارب پاکستانی روپے اُڑادیئے گئے
لاس اینجلس (این این آئی)روس کے دو امیر ترین خاندانوں سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی شادی گزشتہ ہفتے امریکی شہر لاس اینجلس میں منعقد ہوئی جس کے لیے ایک کروڑ ڈالرز (ایک ارب پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کیے گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 22 سالہ لولیتا اوسمانہ روسی ارب پتی ایلڈ اوسمانوف کی بیٹی ہیں… Continue 23reading دنیا کی مہنگی ترین شادی،تقریباًایک ارب پاکستانی روپے اُڑادیئے گئے