جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار

datetime 7  جولائی  2017

اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار

کولکتہ (آئی این پی)مشہور اداکار وِکرم چیٹرجی کو کار حادثے میں جاں بحق ہونے والی مشہور ٹی وی اینکر اور ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔کولکتہ پولیس کے مطابق اداکار وِکرم چیٹرجی کو ساؤتھ کولکتہ سے آدھی رات کو ایک مال کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔ اداکار وِکرم چیٹرجی… Continue 23reading اداکار وِکرم چیٹرجی ماڈل سونیا چوہان کے قتل کے الزام میں گرفتار

سپریم کورٹ کا کراچی میں مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

datetime 7  جولائی  2017

سپریم کورٹ کا کراچی میں مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دیتے ہوئے عمارت کو سنیما میں تبدیل کرنیوالے ٹھیکیدارکے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا،نیب کو15روزمیں رپورٹ پیش کرنے کا  حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مرکزاسلامی… Continue 23reading سپریم کورٹ کا کراچی میں مرکز اسلامی کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم

سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن، پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو

datetime 7  جولائی  2017

سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن، پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو

لاہور( آن لائن ) سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان اور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا بھگتنے والے سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سلمان بٹ کو سلیکٹرز کی جانب سے پی سی بی کے بوٹ… Continue 23reading سلمان بٹ کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن، پی سی بی کے بوٹ کیمپ میں مدعو

7جولائی 1999جب پاک فوج کا ایک بہادر جوان دشمن کو اسی کے علاقے میں روندتا ہوا داخل ہو گیا

datetime 7  جولائی  2017

7جولائی 1999جب پاک فوج کا ایک بہادر جوان دشمن کو اسی کے علاقے میں روندتا ہوا داخل ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)7جولائی پاک وطن کے شیر دل سپوت ، پہاڑوں کے بیٹے ، سرحدوں کے محافظ حوالدار لالک جان کا یوم شہادت، کارگل جنگ میں دشمن کے چودہ طبق روشن کرنے والے حوالدار لالک جان کا تعلق گلگت بلتستان کی تحصیل عذر کے علاقے یسین سے تھا۔ یکم اپریل 1967کو پہاڑوں کے دامن میں… Continue 23reading 7جولائی 1999جب پاک فوج کا ایک بہادر جوان دشمن کو اسی کے علاقے میں روندتا ہوا داخل ہو گیا

نواز شریف نے کس طرح اپنے خلاف خود سازش تیارکی؟ مولانا فضل الرحمن آج کل کہاں ہیں اور نواز شریف کا ساتھ کیوں نہیں دے رہے؟

datetime 7  جولائی  2017

نواز شریف نے کس طرح اپنے خلاف خود سازش تیارکی؟ مولانا فضل الرحمن آج کل کہاں ہیں اور نواز شریف کا ساتھ کیوں نہیں دے رہے؟

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہناہےکہ نیاوزیراعظم کون ہوگا،فیصلہ نوازشریف نےکرناہے۔تفصیلات کےمطابق کراچی میں عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نے میڈیاسےگفتگوکرتے ہوئےکہاکہ مرکزکےساتھ صوبوں کی اسمبلیاں بھی تحلیل ہونی چاہیے، صرف مرکزکوتحلیل کیاگیاتوقبول نہیں کریں گے۔شیخ رشید کا کہناتھاکہ نوازشریف کے پاس حکومت کرنےکاجوازنہیں رہا۔انہوں نےکہاکہ نوازشریف نے2تہائی اکثریت آنے… Continue 23reading نواز شریف نے کس طرح اپنے خلاف خود سازش تیارکی؟ مولانا فضل الرحمن آج کل کہاں ہیں اور نواز شریف کا ساتھ کیوں نہیں دے رہے؟

صوبائی دارالحکومت پشاورمیں نئے اے سی رکشہ سروس شروع

datetime 7  جولائی  2017

صوبائی دارالحکومت پشاورمیں نئے اے سی رکشہ سروس شروع

پشاور(آن لائن)صوبائی دارلحکومت پشاورمیں نئے اے سی رکشہ سروس شروع کیا جا رہاہے آٹو رکشہ بنانے والے کمپنی نے اے سی نصب شدہ رکشہ تیار کیا ہے کمپنی کی جانب سے رکشہ کی قیمت دو لاکھ روپے مقرر کی ہے لاہور کی کمپنی کی جانب سے تیار کئے جانے والے اے سی رکشوں کو نمائش… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت پشاورمیں نئے اے سی رکشہ سروس شروع

دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

datetime 7  جولائی  2017

دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)امیر دبئی شیخ محمدبن راشد بن المختوم نے دوسرے راہنماؤں کے ہمراہ اچانک دبئی ائیر پورٹ پر آکر مسافروں کو حیران کردیا۔دبئی کا ایک شہری جو کہ اپنی فیملی کے ہمراہ ملک سے باہر سفر کیلئے ائیر پورٹ پر آیا تھا،نے ایک تصویر کھینچی جس میں شیخ محمدبن راشداس کے دو بچوں میں… Continue 23reading دبئی کے امیر شیخ راشد المختوم اچانک کہاں پہنچ گئے ؟

کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں بدترین تشدد کے باعث ذہنی و جسمانی مریض بن جانیوالا طالبعلم محمد احمد آج کہاں اور کس حال میں ہے؟

datetime 7  جولائی  2017

کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں بدترین تشدد کے باعث ذہنی و جسمانی مریض بن جانیوالا طالبعلم محمد احمد آج کہاں اور کس حال میں ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں اساتذہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا طالب علم محمداحمد امریکہ میں زیر علاج ہے جہاں اس کی گردن میں موجود سوجن کم ہو گئی ہے ، ڈاکٹروں نے اس کا طبعی معائنہ کیا ہے اور وہ جلد اس کے واپس پاکستان آنے سے متعلق میڈیکل رپورٹس… Continue 23reading کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں بدترین تشدد کے باعث ذہنی و جسمانی مریض بن جانیوالا طالبعلم محمد احمد آج کہاں اور کس حال میں ہے؟

مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟

datetime 7  جولائی  2017

مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟

نئی دلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بی جے پی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے حالات بھارتی حکومت کے جھوٹے وعدوں کا نتیجہ ہے جب کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال بہتر کرنے کیلیے پاکستان اور حریت رہنما ؤں سمیت تمام فریقین سے مذاکرات ہی واحد طریقہ ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں انتہائی کشیدہ حالات کا ذمہ دار کون؟