جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ماڈل ریشم خان پرتیزاب پھینکنے والے نے گرفتاری دیدی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 10  جولائی  2017

ماڈل ریشم خان پرتیزاب پھینکنے والے نے گرفتاری دیدی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

لندن( آن لائن ) ماڈل ریشم خان اوران کے کزن پرتیزاب پھینکنے والے نے خود کوقانون کے حوالے کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ملزم جون ٹام لن نے مشرقی لندن کے پولیس اسٹیشن میں گرفتاری پیش کی، جون ٹام لن نے اکیس جون کو ماڈل اورطالبہ ریشم خان اوران کے کزن جمیل مختارپر اس وقت تیزب… Continue 23reading ماڈل ریشم خان پرتیزاب پھینکنے والے نے گرفتاری دیدی،افسوسناک وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری

datetime 10  جولائی  2017

وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری

اسلام آباد (آن لائن)جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے اپنی رپورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر ہی نیلسن انٹرپرائز لمیٹڈ اور نیسکول لمیٹڈ کی حقیقی مالک ہیں۔ مریم صفدر نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ‘ نیلسن اور نیسکول کی ملکیت کے ذریعے حاصل کی اور انہوں نے سپریم کورٹ میں ٹرسٹی… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم صفدر کی دو بڑی جائیدادوں کی تصدیق، تفصیلات جاری

شوہر کا تشدد،معروف کرکٹر کی بیوی مدد کیلئے کرکٹ بورڈ پہنچ گئی

datetime 10  جولائی  2017

شوہر کا تشدد،معروف کرکٹر کی بیوی مدد کیلئے کرکٹ بورڈ پہنچ گئی

میر پور،بنگلہ دیش ( آن لائن )بنگلا دیشی فاسٹ باؤلر محمد شاہد کی اہلیہ فرزانہ اختر اپنے شوہر کی جانب سے مبینہ ذہنی اور جسمانی تشدد سے تنگ آ کر مدد کیلئے بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ کے دفتر پہنچ گئیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ محمد شاہد امید سے ہونے پر بچہ ضائع کرانے پر… Continue 23reading شوہر کا تشدد،معروف کرکٹر کی بیوی مدد کیلئے کرکٹ بورڈ پہنچ گئی

جے آئی ٹی رپورٹ،حکومت میں پھوٹ ،وزیر اعظم نے دو سینئر وزرا کوسرخ جھنڈی دکھا دی،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ،حکومت میں پھوٹ ،وزیر اعظم نے دو سینئر وزرا کوسرخ جھنڈی دکھا دی،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آن لائن)جے آئی ٹی رپورٹ پیش ہونے کے بعد حکومتی در دیوار میں پھوٹ پڑنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ۔وزیر اعظم نے دو سینئر وزرا سمیت متعدد رہنماؤں کو سرخ جھنڈی دکھا دی ہے ۔اداروں سے لڑائی لڑنے کے لیے فورس تشکیل دید ی گئی ۔تین وفاقی وزیروں نے حکومتی دفاع میں اداروں… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ،حکومت میں پھوٹ ،وزیر اعظم نے دو سینئر وزرا کوسرخ جھنڈی دکھا دی،خبررساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا الوداعی پیغام،بڑا اعتراف کرلیا

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا الوداعی پیغام،بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کا سربراہ نامزد ہونا میرے باعث عزت وفخر ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ نے اپنے الوداعی پیغام میں کہا… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء کا الوداعی پیغام،بڑا اعتراف کرلیا

جے آئی ٹی رپورٹ کاتحریک انصاف سے کیا تعلق ہے؟خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی رپورٹ کاتحریک انصاف سے کیا تعلق ہے؟خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ یہ جے آئی ٹی رپورٹ نہیں تحریک انصاف کا بیانیہ ہے، قطری شہزادے کے بیان کے بغیررپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں ، رپورٹ اس قابل نہیں کہ اس کی بنیادپرکوئی مقدمہ بنایاجائے،ججزکے ریمارکس کوتلوارکے طورپرہمارے خلاف استعمال کیاگیا۔وہ پیر کو نجی… Continue 23reading جے آئی ٹی رپورٹ کاتحریک انصاف سے کیا تعلق ہے؟خواجہ سعد رفیق نے سنگین الزام عائد کردیا

جے آئی ٹی کوقطری شہزادے نے بیان کیوں نہیں دیا؟اصل وجہ بالاخر سامنے آہی گئی

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی کوقطری شہزادے نے بیان کیوں نہیں دیا؟اصل وجہ بالاخر سامنے آہی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے قطری شہزادے حماد بن جاسم کو 13 مئی سے 4جولائی تک 4طلبی کے نوٹسز جاری کئے تاہم قطری شہزادے نے پاکستان کی حدود میں بیان دینے سے انکار کیا،وہ قطر میں پاکستانی سفارتخانے میں بھی آنے سے انکار کرتے رہے… Continue 23reading جے آئی ٹی کوقطری شہزادے نے بیان کیوں نہیں دیا؟اصل وجہ بالاخر سامنے آہی گئی

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کے بیان پر نیا تنازعہ ،جے آئی ٹی رپورٹ میں سنگین دعویٰ کردیاگیا

datetime 10  جولائی  2017

وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کے بیان پر نیا تنازعہ ،جے آئی ٹی رپورٹ میں سنگین دعویٰ کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کے بیان حلفی کو غلط،بے بنیاد، جعلسازی اور گمراہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ پیر کو جے آئی ٹی کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی پانامہ کیس کی تحقیقات پر مبنی… Continue 23reading وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کے بیان پر نیا تنازعہ ،جے آئی ٹی رپورٹ میں سنگین دعویٰ کردیاگیا

جے آئی ٹی میں قطر ی شہزادے سمیت 5 گواہ پیش نہیں ہوئے،باقی4لوگ کون ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  جولائی  2017

جے آئی ٹی میں قطر ی شہزادے سمیت 5 گواہ پیش نہیں ہوئے،باقی4لوگ کون ہیں؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے مجموعی طور پر 28گواہوں کو طلب کیا،قطر کے شہزادے حماد بن جاسم سمیت 5 گواہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے، جے آئی ٹی نے دو گواہوں جاوید کیانی اور سعید احمد کے نام ای سی ایل میں… Continue 23reading جے آئی ٹی میں قطر ی شہزادے سمیت 5 گواہ پیش نہیں ہوئے،باقی4لوگ کون ہیں؟حیرت انگیزانکشافات