اب ملک پھر بدحالی کی جانب بڑھ رہا ہے،محمد نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود سنگین الزامات عائد کردیئے
لندن(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اپنے وعدوں کی تکمیل کرتے ہوئے معاشی استحکام کی جانب گامزن کیا تھامگر اب ملک ایک بار پھر بدحالی کی جانب بڑھ رہا ہے، سی پیک کے منصوبے بھی پہلے کی طرح تیزی سے آگے نہیں بڑھ رہے،28 جولائی… Continue 23reading اب ملک پھر بدحالی کی جانب بڑھ رہا ہے،محمد نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود سنگین الزامات عائد کردیئے