جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ تو گئی کام سے۔۔! 10 یا 15 نہیں بلکہ اتنے زیادہ ارکان اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کہ کسی نے سوچا تک نہ ہو گا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے 60 سے 70 ارکان تحریک انصاف میں شمولیت کرنا چاہتے ہیں، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مسلم لیگ (ن)

کے اراکین اسمبلی تحریک انصاف سے رابطے میں ہیں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ والوں نے زبردستی کئی رہنماؤں کو پارٹی میں شامل کروایا لیکن اب یہ اراکین اسمبلی جن کی تعداد 60 سے 70 ہے وہ تحریک انصاف سے رابطہ میں ہے اور تحریک انصاف میں شمولیت کے خواہش مند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…