مشرف سے قریبی تعلق، چوہدری نثار کے اعتراف نے سب کو حیران کر دیا، حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرف سے قریبی تعلق، چوہدری نثار کے اعتراف نے سب کو حیران کر دیا، تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں فوج کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا خاندانی پس منظر فوجی ہے جس پر مجھے فخر ہے، میرے دادا، والد، بھائی ، میرے بہنوئی،… Continue 23reading مشرف سے قریبی تعلق، چوہدری نثار کے اعتراف نے سب کو حیران کر دیا، حیرت انگیز انکشافات