بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے بڑا جہاز بوئنگ 777اڑانے والی سب سے کم عمر لڑکی نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی!!

datetime 28  جولائی  2017

دنیا کا سب سے بڑا جہاز بوئنگ 777اڑانے والی سب سے کم عمر لڑکی نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی!!

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک بھارتی خاتون نے دنیا میں بوئنگ 777 طیارہ اڑانے والی سب سے کم عمر خاتون پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ عینی دِویا نامی بھارتی خاتون نے صرف 30 سال کی عمر میں پائلٹ بننے کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں وجایاواڈا نامی شہر سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا جہاز بوئنگ 777اڑانے والی سب سے کم عمر لڑکی نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی!!

پاناما کیس فیصلہ،وزیراعظم کے مالدیپ سے آتے ہی رفقاء سے مشورے، ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کون جائے گا؟

datetime 27  جولائی  2017

پاناما کیس فیصلہ،وزیراعظم کے مالدیپ سے آتے ہی رفقاء سے مشورے، ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کون جائے گا؟

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کیس کے فیصلے سے قبل ممکنہ صورتحال پرغورکیلئے وزیراعظم نے رفقاء اورمعاونین سے سرجوڑلئے ،تحریک انصاف نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کردیں ،سیاسی جماعتوں کے راہنماسپریم کورٹ جائیں گے ،ن لیگ کی جانب سے صرف مریم اورنگزیب جائیں گے ۔اسلام آبادمیں ریڈالرٹ ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاناماکیس کے فیصلے کی خبرآتے ہی وزیراعظم… Continue 23reading پاناما کیس فیصلہ،وزیراعظم کے مالدیپ سے آتے ہی رفقاء سے مشورے، ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کون جائے گا؟

پاناما کے فیصلے کی خبرملتے ہی لیگی وزراء نے یورپی ویزے کیلئے درخواستیں دیدیں، دو لیگی وزراء نے ویزے لگوا لیے، نجی ٹی وی کا انکشاف

datetime 27  جولائی  2017

پاناما کے فیصلے کی خبرملتے ہی لیگی وزراء نے یورپی ویزے کیلئے درخواستیں دیدیں، دو لیگی وزراء نے ویزے لگوا لیے، نجی ٹی وی کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کے فیصلے کی خبرملتے ہی وزراء میں کھلبلی مچ گئی۔نجی ٹی وی نے دعوی کیا ہے کہ لیگی وزراء یورپ کے ویزوں کیلئے درخواستیں دینے لگے ۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے پورے خاندان کے ویزے لگوالئے ۔ رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کے فیصلے کی خبرملنے کے بعد وفاقی وزراء… Continue 23reading پاناما کے فیصلے کی خبرملتے ہی لیگی وزراء نے یورپی ویزے کیلئے درخواستیں دیدیں، دو لیگی وزراء نے ویزے لگوا لیے، نجی ٹی وی کا انکشاف

ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

datetime 27  جولائی  2017

ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (آئی این پی )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن سینیٹر چوہدری تنویر کے دلچسپ سوال پر کمیٹی میں قہقہے ، سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ دنیا کے ممالک 10 جی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں، ہم کب تک 4 جی پر رہیں گے، پی ٹی… Continue 23reading ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

چین پر جوہری حملہ،امریکہ باؤلا ہوگیا،امریکی پیسیفک کمانڈر کے اعلان نے دنیاکو لرزا کر رکھ دیا

datetime 27  جولائی  2017

چین پر جوہری حملہ،امریکہ باؤلا ہوگیا،امریکی پیسیفک کمانڈر کے اعلان نے دنیاکو لرزا کر رکھ دیا

بیجنگ(آئی این پی)امریکی پیسیفک کمانڈر اسکاٹ سوفٹ نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں تو چین کے خلاف آئندہ ہفتے جوہری جنگ کا آغاز کیا جا سکتا ہے،چین امریکی اقتصادی زون کو فوجی مقاصد کے لئے استعمال کر سکتا ہے لیکن چین کو اقوام متحدہ کے تمام قوانین کو خود پر… Continue 23reading چین پر جوہری حملہ،امریکہ باؤلا ہوگیا،امریکی پیسیفک کمانڈر کے اعلان نے دنیاکو لرزا کر رکھ دیا

چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  جولائی  2017

چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

لندن /نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کے معروف دفاعی تجزیہ کارر اہول بیدی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی کا بیان جارحانہ نوعیت کا ہے جو حقیقت سے ہٹ کر ہے، چین کے ساتھ تصادم مول لینا انڈیا کے لیے کافی مہنگا ثابت ہو سکتا ہے ،یہ سچ ہے کہ 1962کے… Continue 23reading چین کے ساتھ تصادم بھارت کو کافی مہنگاپڑے گا بھارتی دفاعی تجزیہ کارنے خطرے کی گھنٹی بجادی

نواز شریف اور چوہدری نثار میں دوریاں کرنیوالے 4 بڑے نام سامنے آ گئے، ناراضگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ معروف صحافی سلیم صافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  جولائی  2017

نواز شریف اور چوہدری نثار میں دوریاں کرنیوالے 4 بڑے نام سامنے آ گئے، ناراضگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ معروف صحافی سلیم صافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور چوہدری نثار میں دوریاں کرنیوالے 4 بڑے نام سامنے آ گئے، ناراضگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سلیم صافی نے ان چار افراد کے متعلق انکشاف کیا ہے جنہوں نے وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان دوریاں پیدا کرنے… Continue 23reading نواز شریف اور چوہدری نثار میں دوریاں کرنیوالے 4 بڑے نام سامنے آ گئے، ناراضگی کی اصل وجہ کیا ہے؟ معروف صحافی سلیم صافی کے حیرت انگیز انکشافات

تحریک انصاف کسی بھی وقت ملک میں کیا کرسکتی ہے؟عمران خان نے سنگین انتباہ کردیا

datetime 27  جولائی  2017

تحریک انصاف کسی بھی وقت ملک میں کیا کرسکتی ہے؟عمران خان نے سنگین انتباہ کردیا

لندن (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں،میں نے نہ پہلے ایسا کیا ہے اور نہ آئندہ کبھی فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار کے حصول کی خواہش ہے،انتخابی سیاست… Continue 23reading تحریک انصاف کسی بھی وقت ملک میں کیا کرسکتی ہے؟عمران خان نے سنگین انتباہ کردیا

سیاست چھوڑ دی؟وزارت چھوڑ دی ؟اورپارٹی؟چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں حیرت انگیز تضاد سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2017

سیاست چھوڑ دی؟وزارت چھوڑ دی ؟اورپارٹی؟چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں حیرت انگیز تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے سیاست سے دستبرداری کے اعلان کے باوجود پارٹی اور وزیراعظم نوازشریف سے مکمل محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ35 سال قبل جو لوگ نواز شریف کے ساتھ تھے ،ان میں اب میرے علاوہ کوئی موجود نہیں، اکثر پارٹی اور کچھ یہ جہاں… Continue 23reading سیاست چھوڑ دی؟وزارت چھوڑ دی ؟اورپارٹی؟چوہدری نثار کی پریس کانفرنس میں حیرت انگیز تضاد سامنے آگیا