قتل ہونا ضروری ہے
ایک غریب شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا‘گدھا لے لو‘ پچاس ہزار روپے میں گدھا لے لو‘گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا‘وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا، بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو ؟؟اس نے کہا عالی جاہ !… Continue 23reading قتل ہونا ضروری ہے