منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چین ، مال گاڑیوں کے ذریعے سامان کی ترسیل میں اضافہ

datetime 29  جولائی  2017

چین ، مال گاڑیوں کے ذریعے سامان کی ترسیل میں اضافہ

بیجنگ (آن لائن)چین کی مال گاڑیوں میں سال کی پہلی ششماہی کے دوران سامان کی ترسیل میں اضافہ ہو ا ہے جو کہ چین کی اقتصادی سرگرمیاں بڑھنے کی علامت ہے ، ریل کے ذریعے سامان بھیجنے میں اس مدت کے دوران گذشتہ سال کی نسبت 15.3فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ بھیجے جانیوالے سامان کاوزن… Continue 23reading چین ، مال گاڑیوں کے ذریعے سامان کی ترسیل میں اضافہ

فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

datetime 29  جولائی  2017

فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

ٹوکیو(آئی این پی ) جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفیٰ دے دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر دفاع تومومی انادا نے جنوبی سوڈان میں اپنی فوج کے ایک اسکینڈل کی خبروں پر استعفی دے دیا ہے ۔انادا نے امن مشن… Continue 23reading فوجی اسکینڈل ، جاپانی وزیر دفاع نے غلطی قبول کرتے ہوئےاستعفیٰ دیدیا

ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا اضافہ

datetime 29  جولائی  2017

ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا منافع ریکارڈ کیا گیا۔کمپنی کے مطابق مالی سال 2015-16میں ماڑی پیٹرولئیم کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 6.051ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جبکہ جون 2017کے اختتام پر کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 9.136ارب روپے ریکارڈ کیا گیا۔فی شئیرآمدنی 82.87روپے رہی… Continue 23reading ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے بعد ازٹیکس منافع میں 9.136ارب روپے کا اضافہ

سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش

datetime 29  جولائی  2017

سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کر دی گئیں ۔ سلطان راہی ( مرحوم ) اور اداکارہ انجمن کی پنجابی فلم ’’ اللہ رکھا ‘‘ کو اوڈین سینما جبکہ اداکار شان اور صائمہ نور کی پرانی… Continue 23reading سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش

ناقص تجارتی پالیسی , ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع

datetime 29  جولائی  2017

ناقص تجارتی پالیسی , ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی ناقص تجارتی پالیسی کی وجہ سے ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ صرف 6 ممالک کو 51 فیصد اشیا برآمد کی جارہی ہیں۔ایک سال کے دوران چاول چمڑے اور ٹیکسٹائل کی مصنوعات کی برآمدات میں… Continue 23reading ناقص تجارتی پالیسی , ایک سال میں چاول کی برآمدات میں 13.63 فیصد اور سیمنٹ کی برآمدات میں 25.94 فیصد کی کمی واقع

نواز شریف کے ہاتھ سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت بھی گئی پارٹی کی قیادت کون سنبھال رہا ہے؟

datetime 29  جولائی  2017

نواز شریف کے ہاتھ سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت بھی گئی پارٹی کی قیادت کون سنبھال رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت نواز لیگ کے ساڑھے 4 گھنٹے طویل اجلاس میں اہم فیصلے کر لئے گئے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالے اجلاس میں وزارت عظمیٰ اور پارٹی قیادت شہباز شریف کے سپرد کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب کے لئے رانا ثنا اللہ اور مجتبیٰ شجاع… Continue 23reading نواز شریف کے ہاتھ سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت بھی گئی پارٹی کی قیادت کون سنبھال رہا ہے؟

سیاستدانوں کی نہیں بلکہ اب باری کس کی ہے؟ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کی جانب سے اب تک کا سب سے دھماکہ دار اعلان کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2017

سیاستدانوں کی نہیں بلکہ اب باری کس کی ہے؟ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کی جانب سے اب تک کا سب سے دھماکہ دار اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جمہوریت مخالف قوتوں کا خیال تھا کہ نواز شریف خطرناک ہیں مگر اب وہ وزیراعظم نہیں ہیں تو سیاسی طور پر وہ زیادہ موثر اور خطرناک ہوں گے۔سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نواز شریف کی نااہلی… Continue 23reading سیاستدانوں کی نہیں بلکہ اب باری کس کی ہے؟ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد ن لیگ کی جانب سے اب تک کا سب سے دھماکہ دار اعلان کر دیا گیا

ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا

datetime 29  جولائی  2017

ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا ہے ۔انہوں نے اپنے… Continue 23reading ٹرمپ نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سربراہ جان کیلی کو اپنا نیا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا