بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش

datetime 29  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سلطان راہی ( مرحوم ) اور شان کی پرانی فلمیں دوبارہ نمائش کیلئے پیش کر دی گئیں ۔ سلطان راہی ( مرحوم ) اور اداکارہ انجمن کی پنجابی فلم ’’ اللہ رکھا ‘‘ کو اوڈین سینما جبکہ اداکار شان اور صائمہ نور کی پرانی فلم ’’ وحشی غنڈا ‘‘ کو میٹرو پول سینما میں دوبارہ ریلیز کر دیا گیا ہے اور ان پرانی فلموں کو دیکھنے کے لئے فلم بینوں کی بڑی تعداد سینما گھروں کا رخ کر رہی ہے ۔یاد رہے کہ پرانی فلموں کی نمائش کا سلسلہ گزشتہ کئی برسوں سے جاری ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…