بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے

datetime 29  جولائی  2017

20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے

اسلام آباد(آن لائن) 20سابق وفاقی وزراء میں سے تین نے سالانہ ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے جبکہ اسحاق ڈار سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے سابق وزیر بن گئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے جاری کردہ ممبران پارلیمنٹ کی چوتھی ٹیکس ڈائریکٹر برائے سال 2016میں دیئے گئے اعدادوشمار… Continue 23reading 20سابق وزراء میں سے 3 نے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کرائے

پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

datetime 29  جولائی  2017

پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

پشاور(آن لائن) صوبائی دارالحکومت میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے رہائشی محمد حمزہ نے بتایا ہے کہ اس کا چچا زاد بھائی ابراہیم گرانڈ میں میچ کھیل رہا تھا کہاس دوران اس کا سید ولی شاہ اور رحمت… Continue 23reading پشاور :کرکٹ میچ کے دوران جھگڑ ا: بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

میلکم فوربز

datetime 29  جولائی  2017

میلکم فوربز

جیت کی مٹھاس کا اندازہ تب ہوتا ہے جب تم ہار کا کڑوا گھونٹ بھرتے ہو۔ جو یہ سوچ کر لڑے کہ میں ہار جاؤں گاتو وہ ضرور ہار جائے گا۔ندگی کا سب سے مشکل کام اپنے علم پر عمل کرنا ہے۔اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اسکے سندیافتہ بہت ہوتے ۔کوئی بھی قوم قبیلے… Continue 23reading میلکم فوربز

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

datetime 29  جولائی  2017

تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر میں حالات کو بہتر بنانے کے لئے بات چیت شروع کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے ۔ پاکستان ایک بہتر ہمسایہ ملک کے طور پر سامنے نہیں آ رہا ۔ بھارتی… Continue 23reading تعلقات میں بہتری کے لئے پاکستان کا رویہ مثبت نہیں، بھارت 

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟فیصلہ کر لیا گیا

datetime 29  جولائی  2017

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کی نااہلی کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں مگر ایسی صورت میں ان کی جگہ پنجاب میں وزارت اعلیٰ کون سنبھالے گا؟صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن کا نام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد پنجاب کا وزیراعلیٰ کون ہو گا؟فیصلہ کر لیا گیا

ابراہم لنکن

datetime 29  جولائی  2017

ابراہم لنکن

صبر کا پھل ضرور ملتا ہے لیکن صرف وہی پھل جو کسی نے جلدبازی میں چھوڑ دیا دوسروں کی بدخواہی چاہنے والا انسان دنیا میں کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔غصہ کرنے سے جہالت پیدا ہوتی ہے اور جہالت سے حافظہ کمزور ہو جاتا ہے۔بزدل انسان موت آنے سے پہلے ہی کئی بار مر چکا ہوتا… Continue 23reading ابراہم لنکن

بروس

datetime 29  جولائی  2017

بروس

جنونی اور ذہین کے درمیان کا فاصلہ صرف کامیابی سے ناپا جا سکتا ہے دوسروں کی بدخواہی چاہنے والا انسان دنیا میں کبھی خوش نہیں رہ سکتا۔غصہ کرنے سے جہالت پیدا ہوتی ہے اور جہالت سے حافظہ کمزور ہو جاتا ہے۔بزدل انسان موت آنے سے پہلے ہی کئی بار مر چکا ہوتا ہے لیکن بہادر… Continue 23reading بروس

رواں سال2017 کا دوسرا چاندگرہن -7 اگست کو ہوگا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا

datetime 29  جولائی  2017

رواں سال2017 کا دوسرا چاندگرہن -7 اگست کو ہوگا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا

عارف والا(آن لائن) رواں سال2017 کا دوسرا چاندگرہن -7 اگست کو ہوگا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا محکمہ موسمیات کے مطابق سال2017 کا دوسرا چاندگرہن کا آغاز -7 اگست کی شب پاکستانی وقت کے مطابق8 بجکر 50 منٹ پر ہوگا 11بجکر 20 منٹ پر عروج پر ہوگا اور رات ایک بجکر 51منٹ… Continue 23reading رواں سال2017 کا دوسرا چاندگرہن -7 اگست کو ہوگا پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا

وزیراعظم کے سبکدوش اور کابینہ تحلیل ہونے کے بعد سابق وزرا کی دوڑیں لگ گئیں، سرکاری فائلوں کے ساتھ کیا کام کرتے پکڑے گئے؟

datetime 29  جولائی  2017

وزیراعظم کے سبکدوش اور کابینہ تحلیل ہونے کے بعد سابق وزرا کی دوڑیں لگ گئیں، سرکاری فائلوں کے ساتھ کیا کام کرتے پکڑے گئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق لیگی وزرا رات گئے تک احکامات اور سرکاری امور سر انجام دیتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے سبکدوش ہوتے ہی وفاقی کابینہ تحلیل ہو گئی تھی مگر نجی ٹی وی 92نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق سابق وزرا رات گئے تک احکامات اور سرکاری امور سر انجام دیتے رہے… Continue 23reading وزیراعظم کے سبکدوش اور کابینہ تحلیل ہونے کے بعد سابق وزرا کی دوڑیں لگ گئیں، سرکاری فائلوں کے ساتھ کیا کام کرتے پکڑے گئے؟