افواہیں دم توڑ گئیں،چوہدری نثار کا قومی اسمبلی میں حیرت انگیزاقدام
اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لیگی اراکیناسمبلی نے ان کی نشست پر جا کر ملاقاتیں کیں ۔ منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے قائدایوان کا انتخاب کیا گیا سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اسمبلی اجلاس میں شریک ہوئے اور اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماؤں نے چوہدری نثار علی خان سے ان کی نشست… Continue 23reading افواہیں دم توڑ گئیں،چوہدری نثار کا قومی اسمبلی میں حیرت انگیزاقدام