اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

عائشہ گلالئی گزشتہ روز عمران خان کے پاس کیا کرتی رہیں؟ ان کا مطالبہ کیا تھا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عائشہ گلالئی گزشتہ روز عمران خان کے پاس کیا کرتی رہیں؟ ان کا مطالبہ کیا تھا؟ تفصیلات کے مطابق عائشہ گلالئی کے بارے میں بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ وہ گزشتہ روز چار گھنٹے عمران خان کے پاس رہیں اور انہوں نے ایک حلقے کے لیے ٹکٹ بھی مانگا، تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق سے جب عائشہ گلالئی کے تحریک انصاف چھوڑنے کے فیصلے کے بارے سوال

کیا گیا تو انہوں نے اس سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی تو کل ایک وفد کے ہمراہ یہاں آئی تھیں اور 4گھنٹے تک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پاس رہیں۔ اس ملاقات میں عائشہ گلالئی نے پشاور کے ایک حلقے کا ٹکٹ بھی مانگا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ یہ بہت ہی حیرت کی بات ہے کہ عائشہ نے پارٹی چھوڑ دی ہے، انہوں نے کہا کہ میں مکمل تصدیق کے بعد ہی اپنا موقف دے سکتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…