اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کے قابل اعتراض ایس ایم ایس، کیا لکھ کر بھیجتے رہے؟ عائشہ گلالئی کے افسوسناک انکشافات، بات بڑھ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے قابل اعتراض ایس ایم ایس، کیا لکھ کر بھیجتے رہے؟ عائشہ گلالئی کے افسوسناک انکشافات، بات بڑھ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ناراض رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر سنگین الزامات لگائے ہیں، عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت انہیں نازیبا ٹیکسٹ پیغامات بھجواتے تھے ان پیغامات میں ایسی ایسی چیزیں تھیں جنہیں میں یہاں بیان نہیں

کر سکتی۔ جس سے مجھے ذہنی اذیت ہوئی، عائشہ گلالئی نے کہا کہ عمران خان سے این اے ون کے ٹکٹ کے حوالے سے ہلکی سی بات چیت ہوئی تھی، انہوں نے کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ تحریک انصاف کا ٹکٹوں کی تقسیم کے متعلق ابھی تک کوئی بورڈ نہیں بنا اور الیکشن میں بھی ابھی دس ماہ باقی ہیں۔ میں نے این اے ون کے ٹکٹ کے لیے تحریک انصاف کو نہیں چھوڑا اور میں عمران خان اور تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے بھیجے گئے پیغامات کے متعلق اپنی پریس کانفرنس میں بتاؤں گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…