نواز شریف کے سارے پلان ادھورے رہ گئے سابق وزیر اعظم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا کس نے روکا اور کیوں روکا؟؟؟سب سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ چند روز سے نوازشریف سے متعلق ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عید سے قبل بیرون ملک جارہےہیں تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیاہے اور یہ مشورہ انہیں ریاست کی جانب سے دیاگیاہے۔یہ دعویٰ شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں کیا ۔نوازشریف… Continue 23reading نواز شریف کے سارے پلان ادھورے رہ گئے سابق وزیر اعظم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا کس نے روکا اور کیوں روکا؟؟؟سب سامنے آگیا