جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

’’نواز شریف کو کنونشن میں ہم نے تو نہیں بلایا‘‘ دعوت کس نے دی؟ بار کے وکلا کا اعلان لاتعلقی

datetime 26  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ بار نے وکلا کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دی گئی خطاب کی دعوت سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو خطاب کی دعوت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔مشترکہ پریس کانفرنس

میں ایڈووکیٹ عامر سعید نے کہا کہ نا اہل قرار دیے گئے وزیر اعظم کو ن لیگی وکلا نے خطاب کے لیے بلایا ہے۔ہائیکورٹ بار کے صدر ذوالفقار چوہدری نے کہا کہ ملتان بار کے معاملے پر 26 اگست کو وکلا کا کنونشن بلایا ہے۔سپریم کورٹ بار کے سیکریٹری آفتاب باجوہ کا کہنا تھا کہ ملتان بار کے مسئلہ پر مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…