ن لیگ نے اپنا سب سے بڑا انتخابی وعدہ پوراکردیا،دھماکہ خیز اعلان
لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے بجلی عابد شیر علی نے عید الاضحی کے تینوں روز لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ اکتوبر یا نومبر میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرنے کی خوشخبری بھی سنا دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس… Continue 23reading ن لیگ نے اپنا سب سے بڑا انتخابی وعدہ پوراکردیا،دھماکہ خیز اعلان