چند روز پہلے وزیر اعظم شاہد خاقان نے سعودی عرب کا دورہ کیوں کیا؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کے قریبی اور قابل اعتماد سمجھے جانے والے جنرل (ر) امجد شعیب نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب نا اہل سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت میں واپسی کی سفارش کروانے گئے تھے۔موقر قومی روزنامے ’’خبریں‘‘ کی رپورٹ کے… Continue 23reading چند روز پہلے وزیر اعظم شاہد خاقان نے سعودی عرب کا دورہ کیوں کیا؟