پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پاکستان سپر لیگ میں شامل؟ کس ٹیم کی طرف سے کھیلیں گے؟پاکستانی شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں تیز

datetime 30  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کپتان ویرات کوہلی اپنی شاندار بلے باز ی کی بدولت دنیا بھر کی لیگز کی نظروں میں ہیں اور پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز نے بھی ان پر نظریں جمائی ہوئی ہیں ۔28سالہ کوہلی کی مہارت اور ٹیلنٹ سے متاثر لاہور قلندرز اور ڈربن قلندرزکے

مالک فواد رانا نے ویرا ت کو ہلی کو اپنی ٹیم کا حصہ بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاہم افسوس ناک بات یہ ہے کہ ابھی تک بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے کسی کھلاڑی کو پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننے کی اجازت نہیں دی ۔واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اپنے کسی بھی کھلاڑی کو کسی بھی ملک کی کرکٹ لیگ میں کھیلنے کی اجازت نہیں دیتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…