منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ترکی میں مزید دو جرمن شہری گرفتار،ایک کو رہا کردیاگیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

ترکی میں مزید دو جرمن شہری گرفتار،ایک کو رہا کردیاگیا

انقرہ(این این آئی)ترکی میں مزید دو جرمن شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں جرمن وزارت خارجہ نے کہاکہ مجموعی طور پر اس وقت بارہ جرمن شہری سیاسی بنیادوں پر انقرہ حکومت کی قید میں ہیں۔جرمن وزارت خارجہ کے مطابق ترک نڑاد دو جرمن شہریوں کو استنبول سے گرفتار کر… Continue 23reading ترکی میں مزید دو جرمن شہری گرفتار،ایک کو رہا کردیاگیا

صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

موغادیشو(این این آئی)صومالیہ میں القاعدہ سے وابستہ تحریک الشباب کا فوجی ٹھکانے پر خونی حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم چوبیس فوجی مار نے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔الشباب شدت پسند تحریک کے ایک ترجمان نے غیر ملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے جنگجووں نے کینیا… Continue 23reading صومالیہ میں الشباب کاخودکش حملہ، 24فوجیوں کو مارنے کا دعویٰ

’’اب کیا ہو گا‘‘مریم نواز نے ججوں بارے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما ئوں نے بھی انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

’’اب کیا ہو گا‘‘مریم نواز نے ججوں بارے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما ئوں نے بھی انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے منصف خود ہی مدعی بن گئے، 17ستمبر کو عوام کی جے آئی ٹی لگے گی جس کے مدعی عوام ہونگے اور منصف بھی اور اس عدالت کا فیصلہ سب کو ماننا ہو گا، مریم نواز کا ورکرز کنونشن سے خطاب۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز… Continue 23reading ’’اب کیا ہو گا‘‘مریم نواز نے ججوں بارے ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما ئوں نے بھی انگلیاں دانتوں تلے دبا لیں

کیا آپ جانتے ہیں کے بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی شادی کے موقع پر عقب میں کھڑا یہ شخص پاکستان کا کونسا بڑا اینکر پرسن ہے؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کیا آپ جانتے ہیں کے بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی شادی کے موقع پر عقب میں کھڑا یہ شخص پاکستان کا کونسا بڑا اینکر پرسن ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم مرحومہ بینظیر بھٹو کی آصف علی زرداری کے ساتھ شادی کے موقع پر لی گئی مذکورہ تصویر میں پیچھے کھڑا یہ نوجوان آگے چل کر معروف اینکر پرسن اور تجزیہ ڈاکٹر شاہد مسعود بنا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کے بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کی شادی کے موقع پر عقب میں کھڑا یہ شخص پاکستان کا کونسا بڑا اینکر پرسن ہے؟

یمنی باغی ہٹ دھرمی ترک کرکے امن مساعی میں مدد کریں،برطانیہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

یمنی باغی ہٹ دھرمی ترک کرکے امن مساعی میں مدد کریں،برطانیہ

صنعاء(این این آئی)یمن میں تعینات برطانوی سفیر نے کہا ہے کہ یمن کے بحران کا حل صرف بات چیت میں مضمر ہے۔ اس مسئلے کو فوجی طاقت سے حل نہیں کیا جاسکتا۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے یمنی باغیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہٹ دھرمی ترک کرتے ہوئے بات… Continue 23reading یمنی باغی ہٹ دھرمی ترک کرکے امن مساعی میں مدد کریں،برطانیہ

(ن) لیگی وزیرایک تقریب میں مریم نواز کے پیچھے بیٹھ کر کیا حرکت کر دی؟مریم نواز کا کیا رد عمل تھا؟

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

(ن) لیگی وزیرایک تقریب میں مریم نواز کے پیچھے بیٹھ کر کیا حرکت کر دی؟مریم نواز کا کیا رد عمل تھا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 120کے انتخابی معرکے کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور مریم نواز اس سلسلے میں لاہور شہر میں خوب رنگ جمائے ہوئے ہیں۔اسی سلسلے میں ہونے والے ایک جلسے میں پنجاب کے پرائمری ہیلتھ کیئر کے وزیر خواجہ عمران نذیر کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گئے۔ خواجہ عمران نذیر نے… Continue 23reading (ن) لیگی وزیرایک تقریب میں مریم نواز کے پیچھے بیٹھ کر کیا حرکت کر دی؟مریم نواز کا کیا رد عمل تھا؟

شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں متفقہ طور پر منظور

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں متفقہ طور پر منظور

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی منظوری دی ہے۔ نئی پابندیوں کے ذریعے شمالی کوریا کی تیل کی درآمدات کو محدود کیا گیا ہے اور ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات پر پابندی لگائی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی… Continue 23reading شمالی کوریا کے خلاف اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں متفقہ طور پر منظور

قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

ریاض(این این آئی)دہشت گردی مخالف چار عرب ممالک پر مشتمل گروپ نے کہا ہے کہ قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمت عملی اختیار کررکھی ہے ۔وہ تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے دعوے کرتا ہے لیکن اس نے اس کے بجائے اپنی توجہ بین الاقوامی تشخص بہتر بنانے پر مرکوز… Continue 23reading قطر نے دوسروں کو گم راہ کرنے کی حکمتِ عملی اختیار کررکھی ہے،گروپ چار

سینئر اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سینئر اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامور صحافی اور اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی  بے نقاب ۔ نجی ٹی وی چینل کے سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا پروگرام کے دوران اپنے ساتھی اینکر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سمیع ابراہیم صاحب آپ محتاط ہوجائیں کیونکہ کچھ لوگوں کو قتل کرنے کی منصوبہ… Continue 23reading سینئر اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو قتل کرنے کا منصوبہ بے نقاب