بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا

پشاور(این این آئی)پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا ۔ایس ایس پی ٹریفک یاسر آفریدی کاکہنا تھا کہ آئندہ 24 دنوں تک مختلف مقامات پر لائسنس کے خواہش مند افراد موبائل وین میں دستاویزات جمع کروا کر با آسانی لرنر سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ پشاور میں… Continue 23reading پشاور میں ٹریفک پولیس نے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا شروع کر دیا

او آئی سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4مسلم سائنسدانوں کو اعزاز سے نوازا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

او آئی سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4مسلم سائنسدانوں کو اعزاز سے نوازا

جدہ(آئی این پی) اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی)نے سائنس کی دنیا میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4مسلم سائنسدانوں کو اعزاز سے نوازا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے اس موقع پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ سائنس و ٹیکنالوجی کے… Continue 23reading او آئی سی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 4مسلم سائنسدانوں کو اعزاز سے نوازا

سپریم کورٹ کرپشن سے متعلقہ ریکارڈ کے جلنے کے واقعات کا نوٹس لے ‘ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سپریم کورٹ کرپشن سے متعلقہ ریکارڈ کے جلنے کے واقعات کا نوٹس لے ‘ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

لاہور ( این این آئی) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کرپشن سے متعلقہ ریکارڈ کے جلنے کے واقعات کا نوٹس لے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے ۔ انہوںنے کہاکہ وفاقی ٹیکس محتسب ، اس سے پہلے نندی پور پراجیکٹ ، سی پیک… Continue 23reading سپریم کورٹ کرپشن سے متعلقہ ریکارڈ کے جلنے کے واقعات کا نوٹس لے ‘ڈاکٹر فرید احمد پراچہ

بھارت میں سالانہ 11.5لاکھ بچوں کی اموات کا انکشاف

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

بھارت میں سالانہ 11.5لاکھ بچوں کی اموات کا انکشاف

نیویارک /نئی دہلی(آئی این پی )اقوام متحدہ کے بچوں سے متعلق ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں نامناسب سہولیات اور پیدائشی نقائص کے باعث ہرسال 11.5لاکھ بچے 5سال کی عمر تک پہنچے سے قبل ہی انتقال کرجاتے ہیں۔غیر ملک میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے (یونیسیف) کی رپورٹ میں کہا… Continue 23reading بھارت میں سالانہ 11.5لاکھ بچوں کی اموات کا انکشاف

چین میں پل ٹوٹنے سے16افراددریا میں جاگرے،بحفاظت نکال لیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

چین میں پل ٹوٹنے سے16افراددریا میں جاگرے،بحفاظت نکال لیا

بیجنگ(این این آئی)چین میں دریا پر بنایا گیا پْل اچانک ٹوٹ جانے سے 16افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کچھ لوگ درجنوں کی تعداد میں اس پْل سے گزرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب جارہے تھے کہ اچانک پْل ٹوٹ کر لٹک گیا۔نتیجے میں کچھ لوگ دریا… Continue 23reading چین میں پل ٹوٹنے سے16افراددریا میں جاگرے،بحفاظت نکال لیا

صرف نواز شریف کے احتساب سے قوم کا مسئلہ حل نہیں ہوا،پانامہ میں موجود 436 افراد کا بھی آڈٹ ہونا چاہیے‘ سینیٹر سراج الحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

صرف نواز شریف کے احتساب سے قوم کا مسئلہ حل نہیں ہوا،پانامہ میں موجود 436 افراد کا بھی آڈٹ ہونا چاہیے‘ سینیٹر سراج الحق

لاہور ( این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مجھے افسوس ہے کہ حکمران طبقہ نے کبھی بھی عدالتی فیصلوں کو قبول نہیں کیا ہم سب کا احتساب چاہتے ہیں صرف نواز شریف کے احتساب سے قوم کا مسئلہ حل نہیں ہوا،جماعت اسلامی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ… Continue 23reading صرف نواز شریف کے احتساب سے قوم کا مسئلہ حل نہیں ہوا،پانامہ میں موجود 436 افراد کا بھی آڈٹ ہونا چاہیے‘ سینیٹر سراج الحق

سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی

سنگاپور(آئی این پی )بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب سنگاپور کی پہلی خاتون صدر بنیں گی ، الیکشن کمیٹی نے انہیں صدارتی انتخاب کیلئے اہل قرار دیدیا ۔ مقامی اخبار کے مطابق سنگاپور پارلیمنٹ کی سابق سپیکر حلیمہ یعقوب کے مقابلے پر کوئی امیدوار نہیں ہے ۔ سنگاپور میں صدر کا عہدہ مالائی نژاد باشندوں… Continue 23reading سنگاپور،بھارتی نژاد مسلم خاتون حلیمہ یعقوب پہلی خاتون صدر بنیں گی

کوٹلی‘موٹر سائیکل نہ لے کر دینے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں‘حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

کوٹلی‘موٹر سائیکل نہ لے کر دینے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں‘حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

کوٹلی(این این آئی)موٹر سائیکل نہ لے کر دینے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں‘حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق الطاف ولد ارشد ساکن ڈبسی نے والدسے موٹر سائیکل لے کر دینے کی ضد کی والد نے موٹر سائیکل لے کر نہ دیا جس پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل کر خودکشی… Continue 23reading کوٹلی‘موٹر سائیکل نہ لے کر دینے پر نوجوان نے زہریلی گولیاں نگل لیں‘حالت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے پاک فوج کی برما روانگی بارے بڑا اعلان

datetime 12  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے پاک فوج کی برما روانگی بارے بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں کی بدھ غنڈوئوں کے ہاتھوں نسل کشی پر سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نےحکومت سے مسئلے کے حل کیلئے سفارتی و فوجی طرز پر مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا، صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے برما جانے کا فیصلہ۔روزنامہ اوصاف کی ایک رپورٹ کے مطابق سینٹ کی قائمہ… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے پاک فوج کی برما روانگی بارے بڑا اعلان