جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

اے ٹی ایم استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں،نجی بینک نے صارفین کے لاکھوں لوٹ لئے، پن کوڈ اور کارڈ چپ کیسے چوری کیا جاتا تھا، حیران کن انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

اے ٹی ایم استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں،نجی بینک نے صارفین کے لاکھوں لوٹ لئے، پن کوڈ اور کارڈ چپ کیسے چوری کیا جاتا تھا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی بینک کے کھاتہ داروں کے لاکھوں روپے چوری ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح بینک رینالہ خورد برانچ کی اے ٹی ایم مشین پر کیمرہ اور کارڈ ڈالنے والی جگہ پر ڈیوائس نصب ہونے کے باعث اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والوں کے پن کوڈ اور کارڈ چپ… Continue 23reading اے ٹی ایم استعمال کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں،نجی بینک نے صارفین کے لاکھوں لوٹ لئے، پن کوڈ اور کارڈ چپ کیسے چوری کیا جاتا تھا، حیران کن انکشاف

خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، سکول کس حال میں ہیں؟ رپورٹ سامنے آتے ہی پی ٹی آئی منہ چھپانے لگی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، سکول کس حال میں ہیں؟ رپورٹ سامنے آتے ہی پی ٹی آئی منہ چھپانے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ”تعلیمی ایمرجنسی“ کے سب وعدوں اور دعوو¿ں کا بھانڈا پھوٹ گیا، تعلیم کا نعرہ لگانے والی خیبرپختونخواہ حکومت تعلیم میں پیچھے رہ گئی۔ رپورٹ سامنے آ گئی۔ خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں نہ پانی،نہ بجلی،نہ ٹائیلٹس… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان، سکول کس حال میں ہیں؟ رپورٹ سامنے آتے ہی پی ٹی آئی منہ چھپانے لگی

بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جمہوری جدوجہد کا ایک ’’سمبل‘‘ ہیں‘پرویز ملک

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جمہوری جدوجہد کا ایک ’’سمبل‘‘ ہیں‘پرویز ملک

لاہور(این این آئی ) وقافی وزیر برائے تجارت محمد پرویز ملک نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جمہوری جدوجہد کا ایک ’’سمبل‘‘ ہیں 17 ستمبر کو انشاء اللہ شیر ہی جیتے گااور ہر طرف شیر ہی بولے گا ، اور عوام کا فیصلہ ماننا پڑے گا، این اے… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف جمہوری جدوجہد کا ایک ’’سمبل‘‘ ہیں‘پرویز ملک

محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق محمد عامر بیٹی کی پیدائش کے باعث ورلڈ الیون کیخلاف پہلے دو میچز میں شرکت نہیں کرسکے تھے اور تیسرے مقابلے میں ایک دن کا وقفہ آنے کے… Continue 23reading محمد عامر ورلڈ الیون کیخلاف آزادی کپ کے تیسرے میچ میں بھی ان ایکشن نہیں ہوں گے

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

لاہور(آئی این پی)پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی  کل جمعہ کو کھیلا جائیگا۔3میچوں کی سیریز 1-1سے برابر ہے ،میچ پاکستان وقت کے مطابق رات7بجے شروع ہو گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی (آج)جمعہ کو قذافی سٹیڈیم میں… Continue 23reading پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین آزادی کپ کا تیسرا اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائیگا

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرکٹ میچ کا انعقاد

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرکٹ میچ کا انعقاد

لندن (آئی این پی)تاریخ میں پہلی بار برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے سڑک پر بچوں کا کرکٹ میچ دیکھا،برطانوی نژاد پاکستانی کرکٹ کوچ صبا نسیم نے بچوں کی کرکٹ کا اہتمام کیا تھا۔میچ میں اسٹوارٹ براڈ اور ہیدر نائٹ نے بھی حصہ… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر کرکٹ میچ کا انعقاد

کوہلی کی محبت میں گرفتار انگلش وومن ٹیم کی کھلاڑی مذاق کا نشانہ بن گئی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

کوہلی کی محبت میں گرفتار انگلش وومن ٹیم کی کھلاڑی مذاق کا نشانہ بن گئی

لندن(آئی این پی)انگلش وومن ٹیم کی آل رانڈر ڈینی واٹ نے مذاق کا نشانہ بنائے جانے پر وضاحت جاری کی ہے۔ ویرات کوہلی کی جانب سے انگلش آل راونڈر کو بیٹ کا تحفہ بھجوایا گیا تھا جس پر ویرات کوہلی کے نام کے سپیلنگ غلط درج تھے جس پر سوشل میڈیا پر انہیں مذاق کا… Continue 23reading کوہلی کی محبت میں گرفتار انگلش وومن ٹیم کی کھلاڑی مذاق کا نشانہ بن گئی

آزادی کپ کے فیصلہ کن میچ میں کوئی فری پاس نہیں ملے گا،نجم سیٹھی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

آزادی کپ کے فیصلہ کن میچ میں کوئی فری پاس نہیں ملے گا،نجم سیٹھی

لاہور(آئی این پی)چیئر مین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ جمعہ والے دن فیصلہ کن مرحلہ ہو گا، فری پاسز کی خواہش رکھنے والے ان سے رابطہ نہ کریں۔پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان سنسنی خیز مقابلے کے بعدچیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ فری پاسز اب ختم… Continue 23reading آزادی کپ کے فیصلہ کن میچ میں کوئی فری پاس نہیں ملے گا،نجم سیٹھی

پاکستانی کرکٹ کے دیوانے نے ہاشم آملا کے نام سے کار تیار کر لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

پاکستانی کرکٹ کے دیوانے نے ہاشم آملا کے نام سے کار تیار کر لی

لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون کی آمد پر صرف لاہور میں ہی کرکٹ کا جنون عروج پرنہیں کراچی تا خیبر سب ہی خوش ہیں۔ہاشم آملہ سے دل کا معاملہ ہونے پر شہر کراچی میں کرکٹ کے ایک دیوانے نے ہاشم آملہ کے نام سے کار تیار کرکے ان سے محبت کا اظہار کیا۔کراچی میں ایک دیوانے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹ کے دیوانے نے ہاشم آملا کے نام سے کار تیار کر لی