اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(آن لائن)شریف خاندان کے بعد اسلام آباد کی احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طلبی۔ عدالت کا ملزم کو25ستمبر کو پیش ہونے کا حکم،10لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے اور قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پانامہ فیصلے کے بعد شریف خاندان اور ان کے سیاسی جانشینوں کے خلاف اسلام… Continue 23reading احتساب عدالت میں عدم پیشی ، اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری جاری

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے غریب عوام پر بجلی کا بم گرادیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی کرکے ٹیرف منظور کرلیا ۔نیپرا کی جانب سے منظور کردہ ٹیرف کے مطابق 100یونٹ استعمال کرنے پر 60پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا اور 200یونٹ استعمال کرنے… Continue 23reading بجلی فی یونٹ 3روپے 90پیسے مہنگی

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پر900چیک پوسٹیں قائم کرلیں، دوسری طرف کتنی پوسٹیں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پر900چیک پوسٹیں قائم کرلیں، دوسری طرف کتنی پوسٹیں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ملک نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کی ملاقات میں اس بات کا انکشاف کیا گیا کہ افغانستان کیساتھ ملنے والے بارڈر میں پاکستان نے 900چیک پوسٹس بنا رکھی… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سرحد پر900چیک پوسٹیں قائم کرلیں، دوسری طرف کتنی پوسٹیں ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

روہنگیا مسلمان پاکستان جائیں کیونکہ اسے مسعود اظہر ۔۔! بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی،حدیں پارکرلیں

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

روہنگیا مسلمان پاکستان جائیں کیونکہ اسے مسعود اظہر ۔۔! بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی،حدیں پارکرلیں

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی مرکزی وزیر گریراج سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو اپنے پاس لے جائے کیونکہ اسے جیش محمد ک سربراہ مولانا مسعود اظہر کا شوق ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق مرکزی وزیر گریراج سنگھ کا ایک بیان میں… Continue 23reading روہنگیا مسلمان پاکستان جائیں کیونکہ اسے مسعود اظہر ۔۔! بھارتی وزیر کی ہرزہ سرائی،حدیں پارکرلیں

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نیویارک(آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں ترک صدر رجب طیب اردگان،افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی ،سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔منگل کو یہاں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ترک،افغان اورسری لنکن صدر سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بحالی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ منگل کو شاہد اورکزئی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ کے ججوں کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وہ وفاقی ڈھانچے کا تحفظ کریں تاہم… Continue 23reading نوازشریف پھر وزیراعظم کے عہدے پربحال،انوکھاحل ڈھونڈ نکالاگیا

جہاد اور مقدس جنگ ،ترکی نے تیاریاں شروع کردیں،دھماکہ خیز اعلان،دشمن ملکوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

جہاد اور مقدس جنگ ،ترکی نے تیاریاں شروع کردیں،دھماکہ خیز اعلان،دشمن ملکوں میں کھلبلی مچ گئی

انقرہ(این این آئی)ترکی میں اسکولوں کے بائیو لوجی کے نصاب سے انسانی ارتقا کی ڈارون تھیوری کو خارج کیا جا رہا ہے جبکہ ’ وطن سے محبت ‘ کے باب میں مذہبی کلاسوں میں ’جہاد‘ اور ’مقدس جنگ‘ جیسے موضوعات پڑھائے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی نے اسکولوں کے نصاب میں شامل 170 مضامین کا… Continue 23reading جہاد اور مقدس جنگ ،ترکی نے تیاریاں شروع کردیں،دھماکہ خیز اعلان،دشمن ملکوں میں کھلبلی مچ گئی

چوہدری نثار کو عمران خان کی حمایت مل گئی،’’کپتان‘‘ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

چوہدری نثار کو عمران خان کی حمایت مل گئی،’’کپتان‘‘ نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خوشی ہوئی ہے کہ چوہدری نثار نے کہا کہ مریم نواز کی کیا قابلیت ہے ؟ایک انٹرویو میں عمران خان نے دعویٰ کیا کہ این اے 120میں 3یونین کونسلوں میں دھاندلی کے شواہد ملے مگر ہم شکست تسلیم کرتے ہیں۔ چیئرمین پی… Continue 23reading چوہدری نثار کو عمران خان کی حمایت مل گئی،’’کپتان‘‘ نے بڑا اعلان کردیا

بیگم کلثوم نوازپھر ہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2017

بیگم کلثوم نوازپھر ہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی

لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اہلیہ اور لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120 سے کامیاب ہونے والی بیگم کلثوم نواز کو (آج) تیسری سرجری کیلئے لندن کے ہسپتال میں داخل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی تیسری سرجری ان کے گلے کے کینسر سے… Continue 23reading بیگم کلثوم نوازپھر ہسپتال منتقل،تشویشناک خبر سنادی گئی