ن لیگ میں ہلچل،چوہدری نثار کی حمایت،سعد رفیق نے مریم نواز کو وارننگ دیدی
لاہور (نیوزڈیسک )ن لیگ کے اہم رہنما خواجہ سعد رفیق نے مریم نواز کو وارننگ دیتے ہوئے کہاہے کہ مریم نواز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے بھی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مریم نواز سے متعلق رائے کی توثیق کر دی ہے۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ مریم نواز بہت… Continue 23reading ن لیگ میں ہلچل،چوہدری نثار کی حمایت،سعد رفیق نے مریم نواز کو وارننگ دیدی