پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وہ وقت جب حج کے دوران 70 ہزار خیموں میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور کتنی بڑی تعداد میں حجاج کرام جاں بحق ہو گئے!!

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وہ وقت جب حج کے دوران 70 ہزار خیموں میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور کتنی بڑی تعداد میں حجاج کرام جاں بحق ہو گئے!!

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے ٹھیک بیس سال پہلے سولہ اپریل 1997کے دن سعودی عرب میں حج کے دوران ”مِنائ“ میں حجاج کرام کے خیموں میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے کم از کم 300سے زائد حجاج کرام جاں بحق ہو گئے تھے ۔ایک خیمے میں لگنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی خیموں… Continue 23reading وہ وقت جب حج کے دوران 70 ہزار خیموں میں ہولناک آگ بھڑک اٹھی اور کتنی بڑی تعداد میں حجاج کرام جاں بحق ہو گئے!!

آئندہ دہائیوں میں آسٹریلیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھنے کا امکان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

آئندہ دہائیوں میں آسٹریلیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھنے کا امکان

کینبرا(این این آئی)آسٹریلیا کے دو بڑے شہروں میں آنے والی چند دہائیوں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ کے پار ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ اگر پیرس معاہدے کی پاسداری کی گئی اور کاربن کے اخراج کی حد صنعتی دور سے قبل کی سطح سے 2 سینٹی گریڈ زیادہ تک ہی روک… Continue 23reading آئندہ دہائیوں میں آسٹریلیا میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے بڑھنے کا امکان

ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﺣﺎﺗﻢ طائی ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ہٹا ہوا اور ﺳﺮ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﺎﻝ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﻧﻈﺮ آ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ . ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺩﻭ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ… Continue 23reading ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

2بچوں کی ماں26سالہ خاتون نکاح خواں مقرر

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

2بچوں کی ماں26سالہ خاتون نکاح خواں مقرر

قاہرہ(این این آئی)مصر کی ایک فیملی کورٹ نے ملک کی جنوبی گورنری اسوان میں ایک 26 سالہ خاتون سمر محمد برکہ کو ’بنبان بحری بارو مرکز‘ کا نکاح خواں مقرر کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سمر محمد برکہ اگرچہ پہلی خاتون نکاح خواں نہیں تاہم وہ اس عہدے پر کام کرنے والی دیگر خواتین کی… Continue 23reading 2بچوں کی ماں26سالہ خاتون نکاح خواں مقرر

تمہاری ایک بیٹی مجھ سے طلاق لے رہی ہے تو دوسری بیٹی دیدو پولیس کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ، تھانے میں کیا تماشہ لگ گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

تمہاری ایک بیٹی مجھ سے طلاق لے رہی ہے تو دوسری بیٹی دیدو پولیس کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ، تھانے میں کیا تماشہ لگ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون ماں اور آشنا سمیت شوہر سے طلاق لینے تھانے پہنچ گئی، اس کیلئے جھاڑو لگائی، فرش دھوتا تھا، برتن بھی دھوئے، خود اپنےہاتھ سے کھانا کھلاتا تھا، چراغ لے کر اندھیرے میں ڈھونڈے گی یہ تو تب بھی مجھ جیسا لڑکا نہیں ملے گا، شوہر پولیس افسر کے سامنے بیوی سے شدید… Continue 23reading تمہاری ایک بیٹی مجھ سے طلاق لے رہی ہے تو دوسری بیٹی دیدو پولیس کی تاریخ کا سب سے انوکھا واقعہ، تھانے میں کیا تماشہ لگ گیا

چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

ایک دن ایک جٹ بابا بلھے شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے پاس آیا-کہنے لگا دنیا داری زیادہ نہیں جانتا، عشق حقیقی سمجھنا ہے-بابا جی نے کہا  یہ بتاؤ کے دنیا میں سب سے زیادہ محبت کس سے کرتے ہو؟جواب دیا-اپنی بھینس سے کرتا ہوں-بابا جی نے کہا-آج سے تمھارا سبق یہی ہے کہ اسے دیکھتے… Continue 23reading چھ مہینے تک بھینس کی خدمت کرتے رہو

7 کروڑ سال بعد کیا چیز دریافت ہو گئی جس نے دیکھا حیران رہ گیا!!!

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

7 کروڑ سال بعد کیا چیز دریافت ہو گئی جس نے دیکھا حیران رہ گیا!!!

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین کی سب سے بڑی مخلوق کی باقیات مل گئیں۔چین کے شہر فوشان میں’کنسٹرکشن سائٹ ‘سے 7 کروڑ سال پرانے ڈائناسارز کے انڈے دریافت کرلیے گئے۔فوشان میں ڈائناسار کے انڈے سرخ چٹانی پتھر کی کھودائی کے دوران دریافت کیے گئے . 13 سے 14 سینٹی میٹر بڑے یہ انڈے 8 میٹر گہرائی سے نکالے… Continue 23reading 7 کروڑ سال بعد کیا چیز دریافت ہو گئی جس نے دیکھا حیران رہ گیا!!!

فرعون اور ابلیس

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

فرعون اور ابلیس

ایک مرتبہ جب شیطان انسانی شکل میں فرعون کے پاس آیا تو فرعون تخت پر بیٹھا تھا، اُس کے ھاتھ میں انگور کا ایک خوشہ تھا جس میں سے وہ انگور توڑ توڑ کر کھا رھا تھا۔ ابلیس نے فرعون سے کہا؛ کیا کوئی انگور کے اِس خوشے کو موتیوں میں بدلنے کی طاقت رکھتا… Continue 23reading فرعون اور ابلیس

کم پٹرو ل میں گاڑی کو زیادہ سے زیادہ کیسے چلایا جا سکتا ہے، وہ تدابیر جو ہر شخص کیلئے جاننا ضروری ہیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

کم پٹرو ل میں گاڑی کو زیادہ سے زیادہ کیسے چلایا جا سکتا ہے، وہ تدابیر جو ہر شخص کیلئے جاننا ضروری ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ دور میں گاڑی تقریباً ہر شخص کی ضرورت بن گئی ہے پر کئی لوگ اس کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے، جبکہ متوسط طبقے کے لیے اپنی گاڑی رکھنے پر سب سے بڑا مسئلہ اس کے ایندھن کے اخراجات کو پورا کرنا ہوتا ہے۔ویسے تو اپنی گاڑی کو اچھی حالت میں رکھنا… Continue 23reading کم پٹرو ل میں گاڑی کو زیادہ سے زیادہ کیسے چلایا جا سکتا ہے، وہ تدابیر جو ہر شخص کیلئے جاننا ضروری ہیں