نوازشریف کے بیٹوں اور داماد کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(آئی این پی) نیب نے مطلوب ملزمان حسن،حسین اور کیپٹن(ر) صفدرکو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ عدالت میں سماعت سے اگر ملزمان غیر حاضر رہے توان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کیے جائیں گے،جو کہ انٹرپول کو بھجوائے جائیں گے، گرفتاری کیلئے دیگر سرکاری ایجنسیوں سے بھی مدد لینے کا امکان ہے۔… Continue 23reading نوازشریف کے بیٹوں اور داماد کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ