پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا غلط اندازہ نہ لگایا جائے،کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ،ملیحہ لودھی
نیویارک (آئی این پی )اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا ،کنٹرول لائن کے پار سے سرجیکل سٹرائیکس کے بھارتی دعوے کو… Continue 23reading پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا غلط اندازہ نہ لگایا جائے،کسی بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینگے ،ملیحہ لودھی