پاکستان کیساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرینگے اگریہ ناکام ہوگئی تو ٹرمپ۔۔۔امریکہ دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گیا
واشنگٹن (آئی این پی) امریکی وزیر دفاع جیمز مٹیس کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرے گا۔بدھ کو امریکی وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آگیا۔ جیمز مٹیس نے کہا ہے کہ امریکا دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کام کرنے کی… Continue 23reading پاکستان کیساتھ کام کرنے کی ایک اور کوشش کرینگے اگریہ ناکام ہوگئی تو ٹرمپ۔۔۔امریکہ دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گیا